English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Manurable Adjective جس میں کھاد ڈالی جا سکے ۔
Manurance Noun (قانون) حق ملکیت ۔ قبضہٴاراضی ۔
Manure Noun کھاد ۔ کوئی چیز جو زمین کو زرخیز بنائے ۔
Manured Adjective کھاد ڈالی ۔
Manurer Noun کھاد ڈالنے والا ۔ کھاد دینے والا ۔
Manurial Adjective کھاد کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔
Manuring Noun کھاد ڈال کر زرخیز بنانا ۔
Manus Adjective ہاتھ ۔
Manus pulsis Noun نبض ممتلی
Manus torticollis Noun فوق رسخ ، ٹخنے کا ابھار
Manus vola Noun ہاتھ کی ہتھیلی
Manuscript Noun مَخطُوطَہ ۔ مُسَودَہ ۔ قَلمی نُسخَہ دَستاویز ۔ ہاتھ کا لِکھا ہُوا کاغَذ ۔
Manuscripts ،
Manustupration Adjective مشت زنی ۔
Manwa Name منوہ ۔ طلب کی ہوئی ۔ مانگی ہوئی ۔ آرزو ۔ تمنا ۔ خواہش ۔
Manward Adverb آدمی کی طرف ۔
Manwardmanwards
Manway Noun تنگ راستہ ۔
Manwifold Adjective ،
Manwise Adverb اِنسانوں کی فِطرَت کے مُطابَق ۔ اِنسانوں کے اطوار کے مُطابَق ۔
Manx Adjective مانوی ۔ مینی ۔ آئرلینڈ کے سَمُندَر میں واقع جَزیرہ مان کا ۔ اِس سے مُتعَلّق ۔ اِس جَزیرے کے باشِندوں کا ۔ اُن کی زُبان کا ۔
Manx cat Noun مان بِلّی ۔ پالتُو بِلی جو جَزیرہ مان سے تَعلُّق رَکھتی ہے ۔
Manx man Noun مانوی باشندہ ۔
Manx penny Noun سکہ جس پر تین ٹانگوں کے نشان ہوتے ہیں ۔
Manxman Noun جَزیرہ مان کا باشِندہ ۔
Many Noun بہت سے لوگ ۔
Many a drop makes a shower Idiom قطرہ قطرہ شود دریا ! ۔
Many a fine dish has nothing on it Idiom اُونچی دوکان پھیکا پکوان ! ۔
Many a good cow hath a bad calf Idiom گوری ماں کے کالے بچے ! ۔
Many a habitation have we laid low before our retribution came upon them in the night or in the midst of siesta at noonq 7 4