English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Man machine system Adjective وہ نظام جس میں آدمی اور مشینیں تعامل باہمی سے نظام واحد بناتے ہیں ۔
Man made
Man made tools for himself Phrase انسا خود اپنے لیے اوزار بناتا تھا
Man mail Name من میل ۔ دلوں کو جوڑنے والی ۔
Man may try to attain his goal as hard as possible but he cannot escape the destined end Phrase انسان اپنی منزل کو حاصل کرنے کے لئے جتنی چاہے کوشش کرے لیکن ایک دن اسے مرنا ھے
Man milliner Noun (تحقیراً) پوشاک ۔ لباس (جس میں آدمی بہت وقت صرف کرتا ہے)
Man mountain Noun گلیور کا نام ؛لی لی پٹین؛ نے رکھا تھا ۔
Man never tires of praying for good but if evil assails him he begins to despairq 41 49
Man of action Idiom, Phrase عملی آدمی ۔ عمل کرنے والا ۔ کام کو مکمل کرنے والا شخص ۔
Man of all works سبھی طرح کا کام کرنے والا نوکر ۔
Man of arms Adjective پورے طور پر مسلح نائیٹ ۔ ماہر جنگ ۔ مرد میدان ۔
Man of belial Adjective لعنتی ۔ مردود ۔ بد بخت ۔
Man of blood Noun قاتل ۔ خونی ۔
Man of business Noun کاروباری آدمی ۔ معاملہ فہم ۔ کارندہ ۔ مختار ۔
Man of business law Adjective کارندہ مختار ۔
Man of colour Noun, Adjective کالا آدمی ۔ غیر صبیح اقوام کا فرد خاص کر حبشی ۔
Man of god Noun ولی اللہ ۔ بزرگ ۔ خدا رسیدہ ۔
Man of intelligence Adjective ذہین و فطین شخص ۔
Man of iron Idiom پختہ ذہن کا ۔
Man of kent Noun کینٹ کا باشندہ ۔
Man of law Noun وکیل ۔ قانون پیشہ آدمی ۔
Man of letters عالم ۔ ادیب ۔
Man of mould انسان فانی ۔ خاک کا پتلا ۔ انسان خاکی۔
Man of paradise کیا آپ جانتےہیں کہ مردبہشت سیاہ فام ہوتے ہیں ۔ اسلام سے پہلے ان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا جاتا تھا ۔ یہ بہت محنت کرتے لیکن انھیں بہت مارا پیٹا جاتا تھا ۔انھیں زنجیروں سے باندھ دیا جاتا ۔ اسلام نے ہمیں بتایا کہ خدا کےلیے سب لوگ برابرہیں۔
Man of parts Noun, Adjective باصلاحیت شخص ۔ قابل ۔ خداداد صلاحیت رکھنے والا ۔
Man of science Noun سائنس داں ۔ سائنس کے کسی شعبے کا ماہر ۔
Man of sin Noun گناہ گار ۔ بدکار ۔ بُرا آدمی ۔
Man of straw Idiom غیر اہم آدمی ۔
Man of strong nerves he is a man of strong nerves
Man of the cloth Noun پادری یا کلیسا کے دوسرے عہدہ دار ۔