malleability and ductility – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ورق پذیر اور بلو چ ۔ ایک دھاتی بانڈ چسپاں ہوجاتا ہے لیکن سخت نہیں ہوتا چنانچہ جب دھات کو کوٹا جاتا ہے تو یہ مختلف شکلوں میں ڈھل جاتی ہے ایٹموں کے لیے ضروری ہوتا ہے وہ مختلف صورتوں میں اختیار کر لے کوئی مخصوص ہم گرفتہ بانڈ کاربن یا سلفر کے علاوہ ایٹموں کو ایسی صلاحیت سے محروم نہیں کرتا یہی وجہ ہے کہ دھاتیں ورق پذیر اور لوچدار ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu