English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mace bombay Noun جائے پھل جنگلی رام پتی
Macebearer Noun عصا بردار ۔
Macedoine Noun سلاد ۔ چَٹنی ۔ جِس میں جبلی شامِل ہو ۔
Macedon Noun مقدونیہ ۔
Macedonian Adjective مقدونی ۔ قدیم مقدونیہ سے نِسبَت رَکھنے والا ۔
Macene Noun روغن بسبابہ
Maceoeolia Verb بڑے اعضا والا ۔
Macer Noun عصابردار خصوصاً اسکاچستان کی عدالتوں کا افسر ۔
Macerate Verb نرم بنانا ۔
Macerated Verb نرم بنایا ۔
Maceration Adjective میکی ریشن ۔ نرم سازی تحلیل ۔ خوردبینی کے لیے نمونہ بنانے کا ایک طریقہ ۔
Macerator Noun نرمانے والا ۔ نرم کرنے والا ۔ پلپلا کرنے والا ۔ پلپلاہٹ لانے والا ۔
Macership Noun عصا بردار کا عہدہ ۔
Macey shut the door Phrase میسی نے دروازہ بند کر لیا
Macfarlane Noun ایک قسم کا بغیر آستین والا لمبا کوٹ ۔
Mach Noun کِسی جِسم کی رفتار کا تناسب آس پاس فِضا میں آواز کی رفتار کے ساتھ ۔
Mach angle Noun میک زاویہ۔میک لائن اور کسی متحرک شے خط پرواز کے درمیان زاویہ حادہ۔
Mach number Noun متحرک شے کی رفتار اور آواز کی رفتار کا باہمی تناسب و تعلق ۔ میک نمبر ۔
Mach wave Noun میک موج۔صدمہ موج کی ایک قسم جو ایک انتہائی مہین فرضی زرے سے نظری طور پر اس وقت پیدا ہوتی ہے جب وہ حقیقی جسم یا زرے کی طرح بالا صوئی رفتار سے حرکت کر رہا ہو۔ یہ موج پرواز کے ساتھ میک زاویہ بناتی ہے۔
Machair Noun ہموار یا نشیبی قطعہ زمین ۔
Machancha Noun ایک قسم کا زہریلا سانپ ۔
Machanical Adjective کلوں کے متعلق ، میکانی ۔
Machete Noun خنجر ۔ چھرا۔ ایک بڑا چاقو ۔مختلف چیزوں کو کاٹنے کے لئےاستعمال شدہ چھری۔
Machiavel Noun عیار ۔ زمانہ ساز ۔ مدبر ۔ سازشی ۔
Machiavelli دو رخا ، چالباز ، زمانہ ساز ۔
Machiavellian Adjective دورخی ۔ عیارانہ ۔ شاطرانہ ۔
Machiavellianism Noun میکیاولیئت۔ دھوکہ۔فریب۔۔عیاری ۔منافقت۔مکاری۔
Machiavellism Noun دو رخی حکمت عملی ۔ شاطرانہ حکمت عملی ۔ دو رخی پالیسی ۔
Machicolate Verb مرغل یا سوراخ بنانا۔ سوراخ کرنا ۔
Machicolation Noun فن تعمیر ۔ مرغل۔روزن فصیل