maleis anhydride – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میلیک این ہائیڈ رائیڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ ایسی ٹون اورCHCI3 میں حل ہوجاتا ہے بینزین کی آکسیڈیشن یافرفرال کی ہوا میں آکسیڈیشن وینڈیم کی موجودگی میں اس کی تشکیل ممکن بناتی ہے گرم پانی کے ساتھ میلیک ایسڈ بناتا ہے ۔ مصنوعی رالوں کی تیاری میں استعمال کرنے کے علاوہ چکنائیوں اور تیل کی ذخیرہ اندازی کے لئے مانع تکسید ہے ۔ پیسٹری اور دودھ کی مصنوعات میں ناگوار بو پیدا ہونے سے روکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu