English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mal position Noun بے جگہ ہونا ۔ سوء وضع ہونا ۔
Mal practice Noun بے جائز فعل ۔بد عنوانی ۔بد دیانتی ۔بے ضابطگی ۔
Mal praxis Noun ناجائز فعل ۔ بد عنوانی ۔ بد دیانتی ۔
Mal presentatin Noun سوء وضع جنین ۔جابجای ۔
Mal presentation Noun سوء وضع ۔ (جنین) جابجائی ۔
Mala Adjective جبڑا گال کی ہڈی ۔
Mala fide Adjective, Adverb بد نیتی کا ۔ بد نیتی سے ۔
Mala fide action بری نیت سے کیا گیا فعل ۔ ایسا قدام جو بد نیتی پر مبنی ہو ۔
Mala fides Noun سوء نیت ۔ بدنیتی ۔
Malaaz Name ملاذ: جائے پناہ۔
Malabar nut Noun ایک خاردار پودا ۔
Malabar oil Noun مختلف قسم کی مچھلیوں کے جگر سے حاصل کیا ہوا تیل ۔
Malabarica phlegmasia Noun داء الفیل (عربی)
Malabsorption Noun جسم میں آلات جاذیبہ کا نقص واقعہ ہونا ۔ اس کے تین بواعث ہیں ۔
Malacca Noun ملاکا ۔جزیرہ نما سے ملایا کا ایک ضلع ۔
Malacca apple Noun ایک حنانیہ درخت اور اس کا پھل کھایا جاتا ہے ۔
Malacca cane Noun مَلا کا بید ۔ شَرقُ الہِند کے کلامَس جِنس کے بید کے بھُورے ، اکثَر خاکَستری تَنے سے بَنائی ہُوئی چھَڑی ۔
Malacca weasel (جاوا کا) مشک بلاو ۔
Malaceous Adjective سیبی ۔ گُلابیہ ۔ گُلابیہ کے ذیلی خاندان سے تَعلُّق رَکھنے والا جِس میں سیب ، ناشپاتی ، لوکاٹ ۔ خُفچَہ کے دَرَخت شامِل ہیں ۔
Malachite Phrase مرمر سبز ، سبز کچا تانبا ، ملاکائیٹ : ایک چمک دار سبز معدن قدرتی کا پر کاربونیٹ ۔
Malacia Noun لمینت عضو ۔
Malaco
Malacoderm Adjective نرم جلد ۔
Malacodermatous Noun نرم جلد ۔
Malacological Adjective صدفیات سے متعلق ۔
Malacologist Noun صدفیات داں ۔ماہر صدفیات ۔
Malacology Noun صدفوں ۔ سیپیوں کا مُطالعہ ۔ صدفیات ۔
Malacoma Noun جسم کے کسی حصہ یا عضو کا گیر فتری نرم ہونا
Malacoplxia Noun کسی کھوکھلے عضو کی بلغمی جھلیوں کے کچھ
Malacopterygian Adjective نرم مہیپرہ سے متعلق ۔نرم بازو ۔