English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Makhtoom | Name | مختوم : سر بمہر ۔ مہر لگا ہوا ۔ ہنر مند ۔ |
| Makhtuba | Name | مخطوبہ ۔ منگیتر لڑکی ۔ |
| Makhtum | Name | مختوم ۔ مہر لگا ہوا ۔ |
| Makila | Name | مکیلہ ۔ پیمانہ ۔ ناپ ۔ |
| Makin | Name | مکین : رہنے والا ۔ ریائشی ۔ صاحبِ مکان ۔ |
| Making | Noun | دَستکاری ۔ تَرکیب ۔ بَنانے کا عمَل ۔ نافَذ کَرنے کا عمَل ۔ ڈھانچا ۔ بَناوَٹ ۔ بَناو ۔ کام ۔ |
| Making a fair provision for women who are divorced is the duty of those who are god fearing and piousq 1 241 | — | — |
| Making for the nearest depression in the waste of sand | — | — |
| Making iron | Noun | ایک قسم کی کھانچ دار چھینی ۔ |
| Making the whole of human history so very small ln comparison frightening because of our extreme loneless | — | — |
| Making up | Noun | تکمیل اَمیزش تصفیہ ۔بہروپ ۔بھیس بدلنا ۔ کھاتا یا حساب برابر کرنا ۔ |
| Makis | Name | مکیث: صابر ۔ صبر کرنے والا ۔ سنجیدہ ۔ |
| Makisha | Name | مکیثہ ۔ صابرہ ۔ سنجیدہ ۔ متین ۔ صبر کرنے والی ۔ |
| Makkah is situated in saudi arabia | Phrase | مکہّ سعودی عرب میں واقع ہے ۔ |
| Makkah is the holy city | Phrase | مکہ ایک مقدس شہر ھے |
| Makki | Name | مَکّی ﷺ ۔ مکہ کے رہنے والے ۔ حضرت کعب احبارؓ کہتے ہيں کہ تورات ميں آپ ﷺ کا ذکر مبارک يوں ہے ؛ محمد بن عبداللہ ﷺ جن کی ولادت مکہ مکرمہ ميں ہوگی اور ان کی ہجرت مدينہ کی طرف ہوگی اور ان کی امت اللہ تعالی کی حمد بيان کرنے والی ہوگی ۔ (الخصائص الکبری ) |
| Maknoon | Name | مکنون: خفیہ ۔ چھپا ہوا ۔ پوشیدہ ۔ |
| Maknooz | Name | مکنوز: خزینہ ۔ خزانہ ۔ چھپا ہوا ۔ |
| Mako | Noun | نیلی شارک مچھلی ۔ شارک مچھلی کی ایک قِسم ۔ |
| Makram | Name | مکرم: کرم ۔ عنایت ۔ فضل ۔ |
| Makshoof | Name | مکشوف: واضح ۔ صاف۔ ظاہر ۔ |
| Maksura | Name | مکسورہ ۔ ٹوٹی ہوئی ۔ |
| Maktoom | Name | مکتوم ۔ چھپا ہوا ۔ |
| Mal | برا ۔ ناقص ۔ ضرور رسال ۔ خراب ۔ | |
| Mal | برا ۔ ناقص ۔ ضرور رسال ۔ خراب ۔ | |
| Mal de mer | Noun | چکر ۔ متلی ۔ سر گرانی جو سمُندر کے سفر میں لاگو ہو جاۓ ۔ جہازی متلی ۔ |
| Mal entendu | Noun | غلط فہمی ۔ |
| Mal fide | Adverb | بدنیتی سے ۔ |
| Mal male | — | — |
| Mal observation | Noun | سوء مشاہدہ ۔ناقص مشاہدہ ۔ |