English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Make your hay as best you may Idiom جیسے کام نکلے ۔ نکالو ! ۔
Make your mouth water Adverb کسی چیز کو دیکھ کر مُنہ میں پانی آ بھرنا ۔
Make your plans for the year at its beginning correct your wife from the first day
Make your presence felt Verb ارد گرد کے لوگوں پر اچھے تاثرات چھوڑنا ۔ اپنی اہمیت کا احساس دلانا ۔
Make your students join the march at wahgah border Phrase اپنے شاگردوں کو واہگہ بارڈر پر مارچ میں شامل کیجئے
Make yourself all honey and flies will devour you Idiom اتنے میٹھے نہ بنو کہ ہر کوئی کھا جاۓ ! ۔
Make yourself at home Phrase اپنا ہی گھر سمجھو
Make yourself clear Verb کسی چیز کی اچھی طرح وضاحت کرنا ۔
Make yourself easy Phrase اپنے آپ کو پُرسکون رکھیے
Maked sight Noun کھلی نظر ۔
Makeen Name مکین ۔ رہنے والی ۔ صاحب مکان ۔
Makeenas Name مکینث ۔ سنجیدہ ۔
Makeesa Name مکیثہ ۔ صبر کرنے والی ۔ قناعت پسند ۔
Maken Name مکین ۔ صاحب مکان ۔
Maker Noun بَنانے والا ۔ خُدا ۔ کَرتا ۔ خالِق ۔ کارساز ۔ صَنعت گَر ۔
Maker of pots Noun کمہار ۔ ظروف ساز ۔
Makes noise inthe mango tree Phrase آم کے درخت میں شور مچاتی ہے ۔
Makeshift Noun عام طَور پَر ہَنگامی حالات میں مُتبادَل اِنتظام ۔ عارضی اِنتظام ۔
Makeshiftness Noun وَقتی اِنتظام ۔ عارضی اِنتظام ۔
Makeweight Noun پاسَنگ ۔ وہ چیز جو وَزَن پُورا کَرنے کے لیے تَرازو میں رَکھی جاتی ہے ۔ کوئی بھی چیز کَمی پُوری کرنے کے لیے جِس کا اِضافَہ کیا جاۓ ۔ بھَرتی کی چیز ۔
Makhal Name مخل: کشادہ ہونے والا ۔ کھلنے والا ۔
Makhan Name مکھن: کچا گھی ۔
Makhar Name ماخر : کشتی ۔ ناﺅ ۔
Makhdoom Name مخدوم ۔ برگزیدہ ۔
Makhdoom un nisa Name مخدوم النساء ۔ عورتوں کی آقا ۔
Makhdooma Name منحدومہ ۔ مالکہ آقا شمالی دکن کے گیارہویں بہمنی حکمران علائوالدین ہمایوں شاہ کی ملکہ کا نام ۔
Makhdoomunzisa Name مخروم النسا ۔ عو رتوں کی آقا ۔
Makhdum Name مخدوم: قابل عزت ۔ ذی احترام ۔ برگزیدہ ۔
Makhool Name مکحول : سرمہ لگی ہوئی آنکھ ۔ حضورﷺ کے ایک خادم کا نام ۔ حضرت مکحولؓ
Makhra Name ماخرہ ۔ چھوٹی کشتی ۔