English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Make the most of Verb پورا فائدہ اٹھانا ۔ پورا کام لینا ۔ فائدہ حاصل کرنا ۔
Make the mouth water Idiom ابھارنا ۔
Make the rounds مُختَلِف جَگہوں پَر جانا يا قَيام کَرنا ۔ دَورے کَرنا ۔ سِلسِلَہ وار انداز ميں چَکَّر لَگانا ۔
Make things lovely Verb کسی کے لئے حالات کو جزباتی یا بہت مشکل بنا دینا ۔
Make time Verb جَلدی کَرنا ۔ مُقَرّرہ رَفتار سے سَفَر کَرنا ۔ عِشق بازی کَرنا ۔ دِل لَگی کَرنا ۔
Make towards Verb کسی کی طرف بڑھنا ۔
Make tracks Verb تیزی سے حَرکَت کَرنا ۔ مُتحَرک ہونا ۔ تیزی سے جگہ بَدَلنا ۔
Make uncomfortable تکلیف دہ بنانا ۔
Make up Verb صُلَح کَرنا ۔ تَلافی کرنا ۔ مُشتَمِل ہونا ۔ رُوپ بھَرنا ۔ خُوشامَد کرنا ۔ سِنگھار کَرنا ۔
Make up accts Verb مکمل کرنا ۔
Make up class
Make up ones mind
Make up to Idiom دو ستانہ تعلق بنانا ۔ کمی پوری کرنا ۔
Make upmakeup
Make use of کام میں لگانا ۔ کِسی کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرنا ۔ استعمال میں لانا ۔
Make wage war Idiom یرغمال بنانا ۔
Make water Verb پیشاب کرنا ۔
Make way Verb گُزرنے کے لیے راستَہ دینا ۔ جَگہ دینا ۔ آگے بَڑھنا ۔
Make way while the sun shines Phrase چلتے پانی میں ہاتھ دھو لو
Make weight Verb {کھیل} وَزَن گھٹانا ۔ کِسی مُکّے باز یا پہلوان کا اپنا وَزَن کَم کَرنا تا کہ وہ کِسی خاص وَزَن کے دَرجے میں مُقابلہ کَر سَکے ۔
Make weight makeweight
Make whoopee Verb شور و غُل والے جَشن ميں شَمُولِيَت کَرنا ۔
Make with a white stone Idiom قیمت بنانا ۔
Make work Noun وہ کام جو مزدوروں کو بھرتی کرنے کی غرض سے نکالا جائے ۔
Make work Noun وہ کام جو مزدوروں کو بھرتی کرنے کی غرض سے نکالا جائے ۔
Make your blood boil Verb غصّہ دلانا ۔ مشتعل کرنا ۔ گرم کرنا ۔ آگ بگولہ کرنا ۔
Make your blood run cold Verb انتہائی خوف زدہ کرنا ۔ بہت زیادہ ڈرانا ۔
Make your excuses Verb کسی کام کو نہ کرنے کی وجہ بیان کرنا ۔ عزر پیش کرنا ۔
Make your flutes agree Idiom اتفاق میں برکت ہے ۔
Make your friends join the march at wahgah border Phrase اپنے دوستوں کو واہگہ بارڈر پر مارچ میں شامل کیجئے