English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mustang grape Noun خورد جنگلی بیل کا انگور
Mustanir Name مستنیر: روشنی ۔ روشنی کا خواہاں ۔
Mustanjid Name مستنجد: ایک عباسی خلیفہ مستنجد باللہ ،اس کے دور خلافت میں غوثِ اعظم حضرت سید عبدالقادرجیلانیؓ،کا وصال ہوا ۔
Mustansar Name مستنصر ۔ مددچا ہنے والا ۔
Mustanser Name مستنصر ۔ عدل و انصاف کرنے والا ۔
Mustaqassim Name مُستَقَسِّم : بدلہ لینے والا ۔
Mustaqeem Name مستقیم ۔ سیدھا ۔
Mustaqim Name مستقیم ۔ سیدھا ۔ مضبوط ۔ خوش ۔
Mustard Noun رائی ۔ سرسوں ۔ خرول ۔ سرشف ۔ توریا ۔
Mustard bath Noun غسل رائی
Mustard beetle Noun ایک قسم کا چھوٹا سیاہ بھونرا جو رائی کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔
Mustard gas Phrase رائی گیس : ڈائی کلوروڈائی ایتھائل سلفائڈ ۔ ایک تیلیا مائع جنگی گیس ہے ۔ اسے تکسیدی عوامل سے تباہ کیا جاتا ہے ۔ مثلاً رنگ کاٹ سفوف ۔
Mustard gasdichlorodiethyl sulfide
Mustard is a good sauce but mirth is better Idiom مسرت سے بڑھ کر کوئی شے نہیں ۔
Mustard oil Noun روغن تلخ ۔ کڑوا تیل ۔ رائی یا سرسوں کا تیل ۔
Mustard plaster Noun رائی کا لیپ ۔ ضماد خردل ۔ چپکنے والا کپڑا ۔ جس پر پسی ہوئی کالی رائی کا محلول لگا ہوتا ہے ۔ اور جس کے لگانے سے خارش دور ہو جاتی ہے ۔
Mustard pot Noun (رائی دان) جو کھانے کی میز پر رکھتے ہیں۔
Mustard seed Noun رائی کا دانہ ۔ چھوٹی چیز جس میں بڑے امکانات پوشیدہ ہوں ۔
Mustard shrub Noun جزائر شرک الہند کی ایک جھاڑی ۔
Mustard tree Noun سرسوں کا پودا ۔
Mustard tree of scripture Noun ون ، جھل ، پیلو ، شورہ ، اراک
Mustard wild Noun جنگلی رائی ، خردل بری
Mustardblack
Mustardwhite
Mustashir Name مستشیر: مشورہ مانگنے والا ۔ رائے طلب کرنے والا ۔
Mustataa Name مستطاع: تابعدار ۔ مطیع ۔ فرمانبردار ۔
Mustatab Name مستطاب : پر مسرت۔ خوش ۔ مسرور ۔
Mustee mestee
Mustehsin Name مستحسن: نیک ۔ پاکباز ۔ پسندیدہ ۔
Mustekrim Name مستکرم: معافی طلب کرنے والا۔ بخشش مانگنے والا ۔