English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mubla Name مبلہ ۔ نرمی ۔ آہستگی ۔ راکھ میں دبی ہوئی چنگاری ۔
Mubligh Name مبلغ : تبلیغ کرنے والا ۔ پہنچانے والا ۔
Mubna Name مبنہ ۔ صاف آشکار ظاہر عیاں واضح ۔
Mubqi Name مبقی: باقی رکھنے والا۔
Mubrella thorn Noun افریقی ببول کی ایک قسم ۔
Mubrem Name مبرم : پائیدار ۔ پکا ۔ مستحکم ۔
Mubrez Name مبرز: تاباں ۔ درخشندہ ۔ منور ۔
Mubrezq Name مبرزق: رہنما ۔ پیشوا ۔ راستہ بتانے والا ۔
Mubsir Name مبصر: پرکھنے والا ۔ جانچنے والا ۔ دیکھنے والا ۔
Muc o
Mucae volitantes Adjective گردو غبار کے ذرات جو مریض کو ہوا میں مکھیوں کی شکل میں اُڑنے دکھائی دیں ۔
Mucaine Noun تجارتی نام ۔
Mucate Noun (کیمیا) مختلف قسم کے گوند پر شورے کے تیزاب کے عمل سے پیدا ہونے والے ترشے کا نمک ۔
Mucedin Noun (کیمیا) ایک قسم کا نائٹروجنی مادہ جوگلوٹین میں پایا جاتا ہے ۔
Mucedinous Adjective پھپھوندی نما ۔ پھپھوندی زدہ ۔
Much Adjective بہت زیادہ ، کثیر ، فراواں ،وافر ۔
Much about the matter متعلق ۔ موضوع سے متعلق ۔
Much about the same Adjective قریب قریب برابر ۔ تقریباً اتنا ہی ۔
Much ado about nothing Noun کھودا پہاڑ نکلا چوہا ۔ سوچا کچھ تھا نکلا کچھ ۔ کیا سوچا تھا کیا پایا ۔
Much and money go together Idiom جہاں زر وہاں برائی ! ۔
Much as تاہم ۔ پھر بھی ۔
Much better thak you sir Phrase بہت بہتر آپ کا شکریہ جناب
Much bran and little meal Idiom بھوسی بہت آٹا تھوڑا ! ۔
Much bruit little fruit Idiom چرچا بہت کام ناقص ! ۔
Much coin much care
Much corn lies under the straw thats not seen
Much cry and little wool Noun بے مقصد ہنگامہ ۔ بے مقصد شور شرابہ ۔
Much cry little wool اونچی دوکان پھیکا پکوان ۔
Much cry little wool اونچی دوکان پھیکا پکوان ۔
Much from end to end بہت لمبا ۔ طویل ۔