English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Make hay whilethe sun shines Verb, Proverb بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا ۔ موزوں وقت پر موقع سے پُورا فائدہ اُٹھانا ۔
Make head or tail Idiom مفہوم نکالنا ۔
Make headway Verb آگے کی طرف جانا ۔ حرکت کرنا ۔ ترقّی کرنا ۔
Make holes in Idiom زیادہ رقم استعمال کرنا ۔
Make house Noun تنور بھٹی
Make in Verb مداخلت کرنا ۔بیچ بچاوٴکرنا ۔بیچ میں پڑنا ۔
Make intrest for Idiom کے لیے حمایت حاصل کرنا ۔
Make it about an inch shorter Phrase اسے انچ بھر (ایک انچ) چھوٹا کرو
Make it big Verb بہت کامیاب ہونا ۔ بہت ترقی پانا ۔ بہت اُونچے درجے پر پہنچنا ۔
Make it known to them that im their great well wisher
Make it snappy جلدی کرو ۔ تیزی سے کام لو ۔
Make known Verb اظہار کرنا ۔
Make land cultivated زمین کو قابل کاشت بنانا ۔
Make light of Idiom کم اہمیت دینا ۔
Make little of Idiom بے کار کر دینا ۔
Make love Verb مُباشرَت کَرنا ۔ بوس و کَنار کَرنا ۔
Make love to چوما چاٹی کرنا ۔ بوسہ لينا ۔
Make measurements Verb ماپنا ۔ کسی چیز کی پیمائش کرنا ۔ اندازہ لگانا ۔
Make merry خُوش ہونا ۔ ہنسی کرنا ۔ دِل لَگی کرنا ۔ عیش کرنا ۔ رنگ رلیاں منانا
Make mess of Verb بۃرے طریقے سے کرنا ۔ بے شمار غلطیاں کرنا ۔
Make much of بہت اہمیت دینا ۔ تعظیم و تکریم کرنا ۔ عزت کرنا ۔ کسی شخص کا بہت خیال رکھنا ۔
Make my bed Phrase میرا بستر کردو
Make no account of Verb کم عزت کرنا ۔ اہمیت نہ دینا ۔ ضرورت محسوس نہ کرنا ۔
Make no bones about doing something Verb کسی چیز کو کرنے یا کہنے میں شرم محوس نہ کرنا ۔
Make no bones of ضمیر کی خلش ۔
Make no bones of about
Make no claim to do something Verb کسی کام کو کرنے کا کوئی مطالبہ نہ ہونا ۔ دعویدار نہ ہونا ۔
Make no difference Verb کسی چیز پر قطاً کوئی اثر نہ پڑنا ۔
Make no doubt Idiom شک و شبہ کے بغیر ۔ پُر یقین ۔
Make no mention Verb کسی کے متعلق کچھ نہ کہنا ۔ ذکر تک نہ کرنا ۔