English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Moth eaten Adjective کیڑوں کھایا ہوا ۔ کیڑے چاٹا ۔ کِرم خُوردہ ۔ گھسا پسا ۔ فرسودہ ۔ بوسیدہ ۔
Moth eaten Adjective کیڑوں کھایا ہوا ۔ کیڑے چاٹا ۔ کِرم خُوردہ ۔ گھسا پسا ۔ فرسودہ ۔ بوسیدہ ۔
Moth flower Noun پروانہ پھول
Moth fly Adjective ماتھ فلائی ۔ پتنگا مکھی ۔ پتنگے جیسی چھوٹی مکھی ۔ دو پروں والے اس حشرہ کی ٹانگیں اور پر لمبے کھردرے روئیں سے ڈھکے ہوتے ہیں ۔
Moth gnat Noun ایک قسم کا دوپرا کیڑا ۔
Moth hunter Noun پتنگے پکڑنے والا ۔ پشہ خوار ۔
Moth mullein Noun ایک پودا ۔
Moth proof Adjective کیڑے لگنے سے محفوظ ۔
Moth worm Noun پتنگے کا پہل روپ ۔
Mothball Noun کافوری گولی ۔ کافور یا نفتالین کی چھوٹی سی گولی جو کپڑوں کو کیڑوں سے بچانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Mothballed Verb دھوکا نہ دینے کا فیصلہ کیا ۔
Mother Noun ماں ۔ امّاں ۔ والدہ ۔ مادر ۔ جڑ ۔
Mother and fatherq 80 35
Mother boiled an egg Phrase ماں نے انڈا ابالا ۔
Mother carey s goose سب سے بڑا بطریل ۔
Mother careys chicken
Mother careys goose
Mother carys chicken
Mother carys chicken
Mother cell Noun اُم الخلایا ۔ مادری خلط ۔
Mother church Noun مادر کلیسا ۔ مرکزی کلیسا ۔
Mother city Noun بڑا شہر ۔ اہم شہر ۔ مُلَک یا عِلاقے کا بڑا شہر ۔
Mother complex Noun گرہ مادری ۔ مادری خلط ۔
Mother country Noun وطن ۔ مادری ملک ۔ کوئی ملک اپنی نو آبادیوں کے مقابلے میں ۔ جنم بھومی ۔
Mother craft Noun تربیت اطفال ۔ تربیت گاہ ۔ تربیتی ادارہ ۔
Mother cuts vegetables Phrase ماں سبزیاں کاٹتی ھے
Mother cyst Noun مادر گلٹی
Mother did not make breakfast Phrase ماں نے ناشتہ نہیں بنایا
Mother earth Noun مادر گیتی ۔ مادر ارض ۔ (مزاحاً) زمین ۔
Mother feel ill with pneumonia on sunday Phrase اتوار کو امی جان بعارضہ نمونیہ بیمار ہو گئیں