English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Moss flow | Noun | دلدل کے نیم سیال حصے ۔ |
| Moss grown | Adjective | کائی زدہ ۔ کائی والا ۔ کائی سے بھرا ہوا ۔ |
| Moss grown | Adjective | کائی زدہ ۔ کائی والا ۔ کائی سے بھرا ہوا ۔ |
| Moss hag | Noun | وہ گڈھا جاں سے دلدلی کوئلہ نکال لیا گیا ہو ۔ |
| Moss oak | Noun | دلدل میں محفوظ کی ہوئی شاہ بلوط کی لکڑی ۔ |
| Moss pink | Noun | گُلِ شعلہ ۔ مشرقی امریکا کا گُلِ شعلہ جس کے بھڑکیلے گُلابی ۔ کاسنی یا سفید پھول ہوتے ہیں ۔ |
| Moss rose | Noun | گوبھیا گلاب ۔ |
| Moss starch | Noun | کیمیا: ایک قسم کا نشاستہ جو کائیوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ |
| Moss stitch | Noun | ادل بدل کر سیدھے الٹے ٹانکے کی بُنائی ۔ |
| Moss trooper | Noun | (سترھویں صدی کا) سرحدی قزاق ۔ سرحدی ڈاکو ۔ قزاق ۔ |
| Mossback | Noun | سبز کچھوا ۔ بہت بوڑھا کچھوا جس کی پشت پر کائی جمی ہوتی ہے ۔ ایک بوڑھی مچھلی ۔ جنگلی بیل یا گائے ۔ بہت ہی قدامت پسند شخص ۔ |
| Mossbauer effect | Phrase | اثر موسبیئر : بعض اوقات کچھ اشتعال انگیز مرکزوں سے خارج شدہ گیمار سے طیف کے کافی حصے نکلیائی ری کوائل یا لیٹس ارتعاشات سے ڈسٹرب نہیں ہوتے اسے نظریہ اضافیت کی پیش گوئیوں کو آزمانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| Mossclub | — | — |
| Mosses | Adjective | موسز ۔ کائی ۔ اشنہ ۔ نم گیاہ ۔ سوار ۔ اعلیٰ درجہ کے اشنی پودے اور کائیاں ۔ خشکی اور پانی میں نشوونما پانے والے پودے ۔ ان کے تنے ایستادہ تین سے تیس سینٹی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں ۔ پتے ایک دوسرے کے بہت قریب اور مرتب ہوتے ہیں ۔ دنیا میں ۱۵۰۰۰ انواع ہیں ۔ |
| Mosses synoicous | Adjective | سائی نوئیکس موس ۔ ایسی کائیاں جن میں اینتھریڈیا اور آرکی گونیا ایک ہی جگہ ایک دوسرے میں مدغم ہوتے ہیں ۔ |
| Mossgreen | — | — |
| Mossiness | Noun | کائی زدہ پن ۔ کائی سے پٹا ہونے کی حالت ۔ کائی سے بھرا ہوا ۔ |
| Mosslikemossy | — | — |
| Mosso | Adverb | پُر جوش ۔ تیزدُرُت ۔ پر عزم ۔ |
| Mosstrooper | Noun | اسکاچستانی سرحد پر لوٹ مار کرنے والا قزاق ۔ |
| Mossy | Adjective | دلدلی۔ کائی دار ۔ روئیں دار ۔ کائی سے مشابہ ۔ |
| Most | Noun | سب سے بڑے اشخاص ۔ سب سے بڑی مقدار ۔ |
| Most beneficent ever merciful13 | — | — |
| Most blessed is he if he pleases he can produce gardens for you far better than these here in the world beneath which streams flow | Phrase | وہ بڑی برکت والا ہے اگر چاہے تو آپ کے لئے دنیا ہی میں اس سے کہیں بہتر باغات بنا دے جن کے نیچے سے نہریں رواں ہوں |
| Most colleges do all they can with scholership funds to alleviate this situation | — | — |
| Most exalted of position lord of power he directs inspiration by his command to any of his creatures as he will to warn men of the day of meetingq 40 15 | — | — |
| Most favoured nation | وہ قوم جس کے تجارتی مال پر سب سے کم محصول درآمد لگایا گیا ہو ۔ | |
| Most favoured nation clause | شق بشتیرین رعایت یافتہ قوم ۔ | |
| Most honorable theophilus many others have tried to give a report of the things that happened among us to complete gods planluke 8 1 | — | — |
| Most hounarable | Noun, Adjective | مارکوئیس کے درجے کا لاٹھ ۔ پریوی کونسل کے اراکین ۔ آرڈر آف باتھ کے خطاب ۔ فتگان کا لقب ۔ |