English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Most significant digital Noun موسٹ سگنی فیکنٹ ڈیجٹ ۔ ایک یا زائد ڈیجٹس کی ترتیب میں بلند ترین ہندسہ ۔
Most thickly populated land of europe
Mostly عموما ۔ عام طور پر ۔ بالعموم ۔
Mostly however it turned out merchants manufacturers and professional men with a good sprinkling of country squires and parsons
Mostly i dont but in emergencies i take the risk
Mostly it produced merchants manufacturers squires and parsons
Mostly people are going to forget each other Phrase زیادہ تر لوگ ایک دوسرے کو بھول رہے ہیں
Mostly people living in far off villages are not educated Phrase عموم دور دراز دیہاتوں میں رہنے والے لوگ تعلم یافتہ نہی ہوتے
Mostly they are hundreds of thousands times larger than the earth Phrase عموما زیادہ تر ستارے تو زمیں سے ہزاروں سینکڑوں گنا بڑے ہی ہیں
Mostoid canalicular Noun عصب راجع کی چھوٹی نالیاں
Mosufa Name موصوفہ ۔ تعریف کی ہوئی ۔
Mot Noun لطیفہ ۔ بذلہ ۔ پھڑکتا ہوا فقرہ ۔
Mot juste Noun بلکل صحیح لفظ ۔ نہایت موزوں اظہار ۔ مکمل اظہار ۔ کامل اظہار ۔
Mot stow Noun (تاریخ) وہ جگہ جہاں مجلس ہوا کرتی تھی ۔
Motability Noun اہم شخصیت ۔ قابل توجہ ۔ قابل ذکر ہونا ۔
Motagenic Adjective موٹا جینک ۔ جینیاتی تبدیلی کا سبب بننے کی صلاحیت ۔
Motamar Name موتمر: حکم ماننے والا ۔ فرمانبردار ۔
Motamid Name معتمد ۔ جس پر بھروسہ کیا جائے ۔
Motasim Name معتصم ۔ توکل والا ۔
Mote Verb لازم ہے ۔ ضروری ہے ۔ فرض ہے ۔
Mote hill Noun وہ ٹیلا یا پہاڑی جس پر قلعہ بنا ہو ۔
Moted Adjective ذروں سے بھرا ہوا ۔
Motelmotor courttourist court
Motes blood Noun دموی دقاقات
Motet Noun مذہبی گیت ۔ بھجن ۔ مذہبی گیت جو کئ افراد گاتے ہیں ۔ اور عموماً بغیر ساز کے ہوتا ہے ۔
Motfa Name موتفہ ۔ جمع کرنے والی ۔
Moth Noun کیڑا ۔ پروانہ ۔ پتنگا ۔ سُوس ۔ جس کا پہلا روپ کیڑوں پوست اور سبزیوں کو کھاتا ہے ۔
Moth ball Noun نفتی گولی ۔
Moth ball Noun نفتی گولی ۔
Moth blight Noun بعض قسم کے کیڑے جو پودوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔