English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mosque hifsah مسجد حفصہ ۔ پاکستان کے مشہور شہر اسلام آباد کی بہت بڑی مسجد ہے ۔ يہ مسجد لال مسجد کے بالکل قريب ہے ۔
Mosque is very beautiful Phrase مسجد بہت خوبصورت ہے
Mosquito Noun مچھر ۔
Mosquito bar Noun ایک قسم کی مچھر دانی ۔
Mosquito bees Adjective ماسکیٹو بیز ۔ مچھر مکھیاں ۔ ڈنگ سے محروم مل جل کر رہنے والی چھوٹی سیاہ رنگ مکھیاں ۔ ان کا ڈنگ ناقص اور محض نشان کی حد تک ہوتا ہے ۔ دیواروں کی درزوں اور شگافوں میں اپنے گھر بناتی اور فکیل مقدار میں شہد تیار کرتی ہیں جو پولن سے الگ سیاہ رنگ کے خانوں میں ذخیرہ کیا جاتا ہے ۔
Mosquito blight Noun جزائر شرک الہند کا پودوں میں لگنے والا ایک کیڑا ۔
Mosquito boat
Mosquito canopy Noun مچھر دانی ۔ مسہری ۔
Mosquito craft Noun, Adjective چھوٹے اور ہلکے جہاز جو جنگی مشقوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Mosquito curtain Noun مچھر دانی ۔ مچھر کے کاٹنے سے حفاظت کے لیے تانا جانے والا جالی دار کپڑا ۔
Mosquito cycle Noun جس کو کاٹے اس جسم میں مچھر کا زہر پھیلنے کا چکر
Mosquito fleet Noun ہلکے جہازوں کا بیڑا ۔
Mosquito fly مچھر ۔
Mosquito gnat Noun مچھر ۔
Mosquito hawk Noun سنجانک ۔ کابلی مکھی ۔
Mosquito net Noun مچھر دانی ۔ مچھروں کو دور رکھنے کے لیے جالی دار پردہ ۔
Mosquito net Noun مچھر دانی ۔ مچھروں کو دور رکھنے کے لیے جالی دار پردہ ۔
Mosquitoes are the main cause Phrase اس کی بڑی وجہ مچھر ہیں
Mosquitoes have made a hell of life these days Phrase آجکل مچھروں نے ناک میں دم کر رکھا ہے
Mosquitoey Adjective مچھر کا ۔ بعوضیہ ۔ پشی ۔
Moss Noun, Verb کائی ۔ دلدل ۔ کائی یا سواء سے بھرنا ۔
Moss agate Noun عقیق ۔ یشب ۔ مشجّر جس میں مہیں شاخیں نظر آئیں ۔
Moss animal Noun حوینات اشنیہ ۔
Moss back Noun امریکی خانہ جنگی میں وہ شخص جو جبری بھرتی سے بچنے کے لیے چھپا پھرتا تھا ۔
Moss berry Noun ،
Moss bunker Noun کھاد مچھلی ۔
Moss campion Noun ایک قسم کا چھوٹا گچھ دار کائی نما پودا ۔
Moss carder Noun بڑی مہال کی مکھی ۔
Moss coral Noun حیونات اُشنیہ ۔
Moss earth Noun دلدلی مٹی ۔