mosquito bees – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ماسکیٹو بیز ۔ مچھر مکھیاں ۔ ڈنگ سے محروم مل جل کر رہنے والی چھوٹی سیاہ رنگ مکھیاں ۔ ان کا ڈنگ ناقص اور محض نشان کی حد تک ہوتا ہے ۔ دیواروں کی درزوں اور شگافوں میں اپنے گھر بناتی اور فکیل مقدار میں شہد تیار کرتی ہیں جو پولن سے الگ سیاہ رنگ کے خانوں میں ذخیرہ کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu