English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Morcellation Noun رسولی کو کاٹ کر الگ کرنا
Morcellement Noun چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ۔
Mordacious Adjective چُبھتا ہوا ۔ طنزیہ ۔ نشتر کا سا ۔ کٹیلا ۔ تیز ۔ دلدوز ۔
Mordaciously Adverb طنزا ۔ چُبھتے ہوئے ۔
Mordacity Noun تلخی ۔ خلش ۔ چُبھن ۔ کاٹ ۔ تیزی ۔ دلدوزی ۔
Mordancy Noun تیزی ۔ تلخی ۔ سوزش ۔ چُبھن ۔
Mordant Noun رنگ کو جمانے والی چیز ۔ لاکی ۔ طلائی ورق جو جمانے والی چیز ۔
Mordantly Adverb تیزی سے ۔ تلخی سے ۔ چبھنے کے انداز میں ۔ طنزاً ۔
Mordeant Noun, Adjective نشتر سا ۔ چُبھتا ہوا ۔ جلن پیدا کرنے والا ۔
Mordent Noun (موسیقی) وہ لطف جو کسی ایک نغمے کو اس کے بعد والے کے ساتھ بجانے سے پیدا ہو ۔
Mordicant Adjective چُبھتا ہوا ۔ تیزابی ۔ کٹیلا ۔ تیز ۔
Mordllidae Adjective مورڈیلیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ غلاف پروں والے بھونرے سر مضبوطی سے بنیاد کے ساتھ بھنچا ہوتا ہے ۔ پچھلے کولے اور بند پا متورق ہوتے ہیں ۔
More Adjective, Adverb افزوں ۔ زیادہ ۔ اور زیادہ ۔ بیشتر ۔ اکثر ز یادہ مقدار میں ۔ پھر ۔
More and more Idiom مسلسل بڑھتا ہوا ۔
More are drowned in the breaker than in the ocean Phrase شراب ، خانہ خراب
More are drowned in the goblet than in the sea Idiom سمندر کی نسبت پیالے میں زیادہ ڈوبتے ہیں ۔
More are slain by suppers than the sword Idiom تِلوار کی نسبت کھانے میں بد اعتدالی بہت آدمیوں کی موت کا باعث ہوتی ہے ۔
More by roken (قدیم یا مزاحیہ) اپنے قول کے ثبوت میں ۔
More by token ابھی تک زیادہ ۔
More coin more care
More die by food than famine Idiom قحط کی نسبت حد سے زیادہ کھانے سے زیادہ لوگ مرتے ہیں ۔
More die of drink than of thirst Idiom پیاس سے اتنے نہیں مرتے جتنے پینے سے ! ۔
More food and better food changes have taken place tooin our eating habits
More friends are coming said the rooster Phrase مرغ نے کہا کچھ اور دوست آرہے ہیں
More friends are coming said the rooster Phrase مرغ نے کہا کچھ اور دوست آرہے ہیں
More grows in the garden than the gardener has sown Idiom جتنا بیج بویا جاتا ہے فصل اس سے بھی زیادہ ہوتی ہے ۔
More haste less speed
More haste worst speed
More kick than half pence Idiom فائدہ سے زیادہ نقصان ۔
More like it Adjective اور زیادہ ۔ نسبتاً ۔ بڑھ کر ۔