English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Moral theology Noun عملی اخلاقیات ۔
Moral turpitude اخلاقی پستی ۔ اخلاقی بد حالی ۔
Moral tutor Adjective مخصوص طلبہ کی مشاورت کرنے والا اتالیق ۔
Moral valuation of civilization Noun تہذیب کی اخلاقی قدر ۔ تمدن کی اخلاقی قدر ۔
Moral values are knocking down day by day Phrase دن بہ دن اخلاقی اقدار کم ہوتی جا رہی ھے
Moral victory Noun اخلاقی فتح ۔
Moral virtue Noun اخلاقی نیکیاں ۔
Morale Noun اخلاقی حالت ۔ عام انسانوں یا فوج کی اخلاقی حالت جس سے ضبط نفس ۔ استقلال اور تکلیف برداشت کرنے کی طاقت کا انداز ہ کیا جاتا ہے ۔
Moralism Noun اخلاقیت ۔ اخلاق پسندی ۔ اخلاق سازی ۔ اصول ۔ اخلاق ۔ اخلاقی عمل ۔
Moralist Noun معلم اخلاق ۔ اخلاقیات کا معتقد ۔
Moralistic Adjective ناصحانہ ۔ اخلاق آمور ۔ اخلاق پرستانہ ۔
Morality Noun ضابطہ اخلاق ۔ اصول اخلاقیات ۔ اخلاقی عمل ۔ اخلاقی عقاید ۔
Morality play Noun اخلاقی ڈراما ۔ ایک قسم کا تمشیلی ڈراما جس میں اخلاقی خوبیوں اور برائیوں کی تجسیم کر کے انہیں کرداروں کی صورت میں پیش کیا جاتا تھا ۔
Morality touches with emotion وہ اخلاق جس میں جذبات کی چاشنی ہو ۔
Moralization Noun پندونصیحت ۔ اخلاقی تلقین ۔ اخلاقی تفسیر یا تعبیر ۔ اصلاح اخلاق ۔ تہذیب اخلاق ۔
Moralize ناصحانہ گفتگو کرنا ۔ اخلاقی تلقین کرنا ۔ الخلاق سنوارنا ۔
Moralized Verb اخلاق بنایا ۔
Moralizer Noun واعِظ ۔ اخلاق پسند ۔ اخلاق کی تلقین کرنے والا ۔ اخلاق سنوارنے والا ۔ اخلاقی تعبیر و تفسیر کرنے والا ۔
Moralizingly Adverb ناصحانہ انداز سے ۔ تہذیب اخلاق کے طور پر ۔
Morally Adverb اخلاقی اعتبار سے ۔ اخلاقاً ۔ اخلاقی طور پر ۔ از روئے اخلاق ۔
Morally certain Noun بہت ممکن ۔ عین ممکن ۔
Morally weak he was a bachelor
Morals Phrase اخلاقیات ۔
Morass Noun دلدلی زمین ۔ دھنسن ۔ دلدل ۔
Morass ore Noun دلدلی خام لوہا ۔
Morass weed Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Morassy Adjective دلدلی ۔
Morat Noun شہتوت اور شہد کا مرکب ۔
Moratoria Noun کسی عملی کاروائی کی عارضی معطّلی ۔ التوا ۔ التوا کی مدّت ۔
Moratorium Noun ادائیگی قرض کا التوا ۔ سر کاری حکم سے ادائیگی کا التوا ۔ بنکوں سے روپیہ نکالنے کی ممانعت ۔