English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Moratorium law s fin | Adjective | قانونی مہلت مقروضوں کو قرض ادا کرنے کی خصوصی قانونی مہلت ایسی مہلت کی مدت سرگرمیوں کا عارضی تعطل ۔ |
| Moratory | Adjective | ادائیگی کی جائز مہلت سے متعلق ۔ ادائیگی میں جائز تاخیر کا مظہر ۔ |
| Moravian | Noun | موراوی موراویا کا باشندہ ۔ |
| Moravianism | Noun | حُص کے مقلد عیسائی فرقے کا اُصول ۔ |
| Moray | Noun | صدری مچھلی ۔ پیٹو بام مچھلی ۔ جس کے مساموں جیسے گلپھڑے ہوتے ہیں ۔ جس کا تعلق مورائے نی خاندان سے ہے ۔ |
| Moray house picture intelligence test | Adjective | آٹھ سال سے کم عمر کے بچوں کی ذہنی آزمایش ۔ |
| Morbid | Adjective | روگی ۔ بیمار ۔ مریض ۔ افسُردہ طبع ۔ علیل ۔ بیماری سے متاثر یا بیماری کی خصوصیات کا حامل ۔ حساس یا انتہا پسند ۔ |
| Morbid anatomist | Noun | مرضئی تشریح |
| Morbid anatomy | Noun | بیمار اعضا کی تشریح ۔ تفصیل ۔ |
| Morbidezza | Noun | حیات نما نقاشی ۔ لطیف نقاشی جس سے تصویر جیتی جاگتی معلوم ہو ۔ |
| Morbidity | Noun | فساد ۔ بیماری ۔ مرض ۔ بگاڑ ۔ سُقم ۔ |
| Morbidly | Adverb | مریضانہ انداز سے ۔ افسُردہ کن طور پر ۔ بزمودگی سے ۔ |
| Morbidness | Noun | افسُردگی ۔ مرض پسندی ۔ حالت بیماری ۔ روگی پن ۔ روگ ۔ بیماری ۔ |
| Morbific | Adjective | مرض پیدا کرنے والا ۔ علّت زا ۔ |
| Morbifically | Adverb | مرض آور طور پر ۔ |
| Morbili | Noun | خسرہ ۔ کھسرا ۔ ایک قِسم کی چھوٹی چیچک ۔ چھُوت کی ایک بیماری ۔ سونڈی ۔ خسرہ ۔ کھسرا ۔وائرَس سے پھَیلنے والی چھُوت کی ایک بیماری ۔ |
| Morbiliform | Noun | خَسرَہ نُما ۔ خَسرَہ سے مُشابِہ رَیش |
| Morbility | Noun | مرض ، اسباب مرض |
| Morbilli | Noun | خسرہ کا مرض ۔ خسرہ کے دانے ۔ خسرہ کی بیماری ۔ |
| Morbilli bacterium | Noun | خسرہ کا جرثومہ |
| Morbilliform | Adjective | خسرہ سے مشابہہ بیماری ۔ |
| Morbillous | Adjective | خسرہ سے متعلق ۔ |
| Morbleu | Noun | مضحک قسم ۔ |
| Morbod | Adjective | فاسد ۔ بکڑا ہوا بیمار کی مانند ۔ افسر دہ طبع ۔ |
| Morbose | Adjective | بیمار ۔ مریضانہ ۔ روگی ۔ |
| Morbus | Noun | بیماری ۔ مرض ۔ |
| Morbus choleoyrrhin | Noun | ہیضہ سقمی |
| Morbus coeruleus | Verb | نیلے داغ پڑنا ۔ |
| Morbus coxarius | Adjective | کولھے کی بیماری ۔ |
| Morceau | Noun | گانے کی چیز ۔ چھوٹا سا گیت ۔ مختصر مضمون یا عبارت کا ٹکڑا ۔ |