English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Maaz ud din behram Noun, Name, Historical معز الدین بہرام قرون وسطیٰ میں ہندوستان کی سلطنت دہلی کا چھٹا سلطان تھا جو خاندان غلاماں سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ شمس الدین التمش کا بیٹا اور رضیہ سلطانہ کا بھائی تھا۔ جب رضیہ بھٹنڈہ میں مقیم تھی تو بہرام نے اپنی بادشاہت کا اعلان کردیا۔ دو سالہ دورِ اقتدار کے بعد 1242ء میں اپنی ہی فوجوں کے ہاتھوں مارا گیا۔
Maaz ud din kaiqbad Noun, Name, Historical معز الدین کیقباد (1286ء تا 1290ء) سلطنت دہلی کا دسواں سلطان تھا جو خاندان غلاماں سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ غیاث الدین بلبن کا پوتا تھا۔ 4 سال بعد وہ بیمار پڑ گیا اور بالآخر 1290ء میں خلجی سرداروں کے ہاتھوں مارا گیا۔
Mab Noun پریوں کی ملکہ ۔
Mabda Name مبدہ ۔ مسلسل ٹوٹنے والا ۔
Mabdi Name مبدی ۔ پیدا کرنے والا ۔
Mabe Noun ایک قسم کی نصف کرمی کلچر موتی ۔
Mabgham Name مبغم : مالدار ۔
Maboor Name مابور: حضور نبی کریمﷺ کے ایک صحابی اور آزاد کردہ غلام ،حضرت مابورؓ۔
Mabrud Name مبرد :سرد۔
Mabruk Name مبروک : مبارک ۔ خجستہ ۔ خوشخبری ۔
Mabrur Name مبرور: مقدس ۔ پاک ۔ منزہ ۔
Mabsoor Name مبثور: بڑا دولت مند ۔
Mabsoota Name مبسوطہ ۔ کشادہ کھلی فراخ ۔
Mabtur Name مبتور: رئیس ۔ مالدار ۔ امیر ۔
Mabuat Name مابوت: تیز مزاج آدمی ۔ غصیلا ۔
Mabyer Noun چوزا ۔ مرغی کا بچہ ۔
Mac Noun موم جامہ ۔ پانی روک ۔ کپڑا ۔ میکن ٹوش ۔
Mac conkeys agar
Mac mack
Mac os Noun میک او ایس مکنٹوش آپریٹنگ سسٹم کا اختصار مکنٹوش آپریٹنگ سسٹم کودیا جانے والا نام جس کی ابتداء ورژن سے ستمبر میں ہوئی جب ایپل نے دوسرے کمپیوٹر تیار کننرگان کوسافٹ ویئر لائسنس دینا شروع کیے ۔
Macabean Adjective مکابی ۔
Macabees Noun مکابی ۔ عہد قدیم کی وہ کِتابیں جو میکابی شِہزادوں کے زیرنگیں یہُودی تاریخ سے مُتَعلِّق ہیں اور اِن کو مشکُوک کِتابوں میں شُمار کیا جاتا ہے ۔
Macabre Adjective ہیبت ناک ، ڈراﺅنا ، مہیب ، بھیانک ۔
Macabrely Adverb ڈراوٴنے انداز میں ۔
Macabremacaber
Macaco Noun سیاہ لیمور ۔ لیمُور کی کِسی بھی نُوع سے تعلُق رکھنے والا ۔
Macacus rhesus Noun بوزنہ ہندی ۔ ہندوستانی بندر ۔
Macadam Noun کُٹی ہوئی کنکریٹ کی سڑک ، کنکریٹ کی سڑک ، روڑی کوٹ کر بنائی ہوئی سڑک ۔
Macadamia Noun جِنس میکیڈیمیا کا آسٹریلوی میوہ دار درخت خصوصاً ایم ٹرنیفولیا ۔
Macadamianut Noun سخت خول والا کھانے کا گَری دار پھل جو آسٹریلیا کے میکا ڈامیا جِنس کے درخت سے حاصِل ہوتا ہے ۔