English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Macadamise Verb سڑک پر کنکر جمانا ۔
Macadamised Verb سڑک پر کنکر جمائے ۔
Macadamite Noun کٹے ہوئے کنکر سے سڑک بنانے والا ۔
Macadamization Noun کنکر کی کٹائی ۔ کٹے ہوئے کنکر سے سڑک بنانا ۔
Macadamize Verb پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
Macadamizer Noun کنکر کی سڑک بنانے والا ۔
Macaque Noun ایک قسم کا لنگور ۔
Macaroni Adjective آئے کے سیو جو اندر سے کھوکھلے ہوتے ہیں اور پکا کر کھائے جاتے ہیں معجون مرکب ۔
Macaroni cheese Noun پنیر کے ساتھ پکی ہوئی مکرونی ۔
Macaroni tool Noun مربع کاٹنے والا اوزار جو چوبی کندہ کاری میں کام آتا ہے ۔
Macaronic Adjective اُس نظم سے مُتَعلِّق جِس میں کئی زُبانیں اِستعمال کی گئی ہوں ۔
Macaronically Adverb مُرَکَّب انداز سے ۔ کھِچڑی کی طرح سے ۔
Macaronimaccaroni
Macaronism Noun اٹھارہویں صدی کے چھیلوں کا رنگ مذاق ۔ رنگین مزاجی ۔
Macaroon Noun میٹھی بادامی روٹی ، بادامی کیک بسکٹ ۔
Macartney Noun تیتر کی قسم کا ایک پرندہ ۔
Macassar Noun ایک پُرانا سر کے بالوں کا تیل ۔ وہ تیل جو کُچھ یا کافی عرصے سے پڑا ہو ۔
Macassar oil Noun ایک قسم کا سر میں ڈالنے کا خوشبودار تیل ۔
Macassar oil Noun ایک قسم کا سر میں ڈالنے کا خوشبودار تیل ۔
Macauco Noun سیاہ لیمور ۔ لیمُور کی کِسی بھی نُوع سے تعلُق رکھنے والا۔
Macaw Noun طوطے کی ایک قسم ، مکاﺅ طوطا ۔
Macbeth in on Adjective ميکبيتھ (نائک) دکھايا جا رہا ہے ۔
Macbinary Noun میک بائنری ۔ ایک فائل ٹرانسفر پروٹوکول جسے مکنٹوش کی تخلیق کردہ فائلز کی کوڈنگ نان مکنٹوش کمپیوٹرز پر سٹور رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جو کہ فائل کی ریسورس فارک ڈیٹا فارک اور فائنڈر انفارمیشن بلاک پر مشمتل ہوتی ہے ۔
Maccabean Adjective مکابیاتی ۔ مکابیات کے مُتَعلِّق ۔
Maccabees Noun مکابیات ۔ یہودی تواریخ اور دینیات کی چار معروف کتابیں جِن میں سے اوّل و دوم جعلی شُمار ہوتی ہیں اور اسفار محرّفہ کہلاتی ہیں ۔
Maccaboymaccoboymaccabaw
Maccoboy Noun معطر نسوار ۔ عطر گلاب میں بسی ہوئی ہلاس ۔ سعرط معطر ۔ معطر ہلاس ۔
Macconkeys agar
Mace Verb فریب دینا ۔ دغا دینا ۔ ٹھگنا ۔
Mace bearer Noun عصا بردار یا گرز بردار ۔