English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Monopolization Noun اجارہ داری رکھنا ۔
Monopolize Verb اجارہ داری رکھنا ۔
Monopolize com Verb کسی چیز کی اجارہ داری حاصل کرنا بلا شرکت غیرے قابض ہو جانا مکمل طور پر اپنے قبضے میں لے لینا اجارہ داری قائم کرنا ۔
Monopolized Verb قبضہ کیا ، کنٹرول کیا ۔
Monopolizer Noun با اختیار تاجر ۔ اجارہ داری قائم کرنے والا
Monopoly اجارہ داری ۔
Monopoly control Noun اجارہ داری کنٹرول ۔
Monopoly econ Adjective اجارہ داری کسی خاص منڈی میں کسی جنس یا خدمات پر بلا شرکت غیرے اختیار ۔
Monopoly market اجارہ بازار ۔
Monopoly practices Adjective اجارہ داری کے طریقے ۔
Monopolylogue Noun وہ تماشا جس میں ایک ہی شخص کئی پارٹ ادا کرتا ہے ۔
Monopresthesia Noun کسی ایک عضو کی حس کی کمی
Monopropellantmonofuel
Monopsonist Noun یَک خریداری مَنڈی کا حامی
Monopsonistic Adjective یَک خریداری مَنڈی سے مُتعَلِق
Monopsony Noun منڈی کی وہ حالت جب صِرف ایک خریدار موجُود ہو
Monopsony econ Adjective معاشیات یک خریداری منڈی منڈی کی وہ حالت جب صرف ایک خریدار موجود ہو ۔
Monopsychism Noun نظریہٴوحدت روح ۔ یک روحیت عقیدہ ۔
Monopteral Adjective یک پرہ ۔ یک بالہ ۔ یک حلقہ ۔
Monopteros Noun یک حلقہ ستونہ ۔
Monoptote Noun (قواعد) اسم کی غیر فاعلی حالت ۔
Monoptychic lieberkuhn Noun جن کے افرازی نسائج کی صرف ایک پرت ہو
Monopus Verb پیدائش سے ہی صرف ایک پائوں ہونا ۔
Monopus acephalus Noun ایک پائوں اور سر کے بغیر
Monopyrenous Adjective (نباتیات) یک گٹھلیا ۔
Monorail Noun یَک پَٹڑی ۔ ایک پَٹڑی پر چلنے والی ریل گاڑی
Monorchid Adjective مونورکڈ ۔ صرف ایک فوطہ یا خصیہ ہونا ۔
Monorchism Noun ایک خصیہ والا جس کا ایک ہی خصیہ فوطہ میں اترا ہو
Monorhinal Adjective ایک نتھنے والا ۔
Monorhine Noun (حیوانیات) یک نتھا دار ۔