English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Misintelligence Noun غلط فہمی ۔ غلط تاثر ۔
Misinterpret Verb غلط معنی نکالنا ، غلط تاویل کرنا ، غلط تعبیر کرنا ۔
Misinterpretation Noun غَلَط تعبیر ۔ غَلَط تَفسیر
Misinterpreted Verb غلط سمجھا پڑھا ۔
Misinterpreter Noun غَلَط تعبیر دینے والا ۔ غَلَط بیان کَرنے والا
Misjoinder اشتمال بے جا کی بناء پر مقدمہ کو خارج کر دے گی یا عرسی دعوی میں ترمیم کرنے کی اجازت دے دے گی ۔
Misjoinder of causes of action بے جا اشتمال بنا ہائے ۔
Misjoinder of charges بے جا اشتمال الزامات ۔
Misjoinder of parties بے جا اشتمال فریق مقدمہ ۔
Misjudge Verb غلط رائے قائم کرنا ، غلط اندازہ لگانا ، غلط سمجھنا ۔
Misjudgement Noun سوع فہم ۔ غلط بینی ۔ غلط اندازہ ۔
Misjudgmentbrit misjudgement
Misk a musk Verb کھانا ۔ تناول فرمانا ۔
Miskal Noun وزن کا عربی پیمانہ ۔ مراکو کا سکّہ ۔
Miskey Noun, Verb معلومات کو مرتب کرنے میں غلطی کرنا ۔ معلومات استعمال کرنے کی غلطی ۔ معلومات پر عمل پیرا ہونے کی غلطی ۔
Miskick Noun, Verb گیند وغیرہ پر اچٹتی ٹھوکر لگانا ۔ ہلکی ضرب لگانا ۔ ہلکی اچٹتی ٹھوکر ۔
Misknow Verb غلط سمجھنا ۔ پہچاننے میں غلطی کرنا ۔
Misknowledge Noun ناقص علم ۔
Mislaid Verb غلط جگہ رکھا اور بھول گیا ۔
Mislay Verb کسی چیز کو غلط جگہ پر رکھنا جو وقت پر نہ ملے ۔
Misle Verb ترشح ہونا پھوار پڑنا ۔
Mislead Verb غلط راہنمائی کرنا ۔
Mislead any of them you may with your voice attack them with your cavalry and soldiers on foot share their wealth and children with them and make promises to them but the promises of satan are nothing but deceitq 17 64
Mislead or lie to some one cheat Phrase کسی کی غلط رہنمائی کرنا یا کسی سے جھوٹ بولنا، دھوکہ دینا
Misleader Noun گُمراہ کَرنے والا ۔ بھَٹکانے والا ۔ فریبی
Misleading Adjective بُری راہ پَر ڈالنے والا ۔ گُمراہ کُن
Misleading description Adjective غلط بیانی واقعے کی غلط تصویر ۔
Misleadingly Adverb گمراہی سے ۔ بہکاوے سے ۔ بھٹکانے کے طور پر ۔
Misleadingness Noun گمراہ کن عمل ۔ گمراہی ۔ بہکاوہ ۔ بھٹکنے کا عمل ۔
Mislearn Verb ناقص علم حاصل کرنا ۔