English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Misogamist Noun شادی سے نَفرَت کَرنے والا
Misogamy Noun نِکاح بیزاری ۔ شادی سے نَفرَت ۔
Misogny Noun عورتوں سے نفرت
Misogynicmisogynous
Misogynist Noun عورت سے نفرت کرنے والا ، زن بیزار ۔
Misogynous Adjective زن بیزار ۔ زن بیزارانہ ۔
Misogyny Noun عورَت سے نَفرَت
Misologia Noun علم سے نفرت
Misologist Noun علم سے نفرت کرنے والا ۔ علم بیزار ۔
Misologue Noun علم سے نفرت کرنے والا ۔
Misology Noun عقل بیزاری ۔ دلیل بیزاری ۔ معقولیت بیزاری
Misoneism Noun اِنقلاب تَبدیلی سے نَفرَت ۔
Misoneist Noun تَبدیلی کو نا پَسَند کَرنے والا
Misoneistic Adjective جِدَّت یا تبدیلی سے بیزار
Misopedia Noun اولاد سے نفرت
Misophobia Noun گرد سے خوف کھانا
Misopsychia Noun زندگی سے نفرت
Misotheist Noun خدا گریز ۔ خدا بیزار ۔
Misotheistic Adjective خدا گریزی سے متعلق ۔ خدا بیزاری ۔
Mispay Verb غلطی سے ادا کر دینا ۔ (قیمت ، معاوضہ وغیرہ)
Misperform Verb ناقص طور پر انجام دینا ۔ غلط تعمیل کرنا ۔
Misperformance Noun غلط تعمیل ۔ غلط طور پر انجام دینا ۔
Mispickel Noun دھاتی سَلفائیڈ ۔ لوہے گَندھک اور سینکھیا کا مُرَکَّب
Mispickel or arsenopyrites feass
Misplace Verb بے ٹھکانے رکھنا ، کہیں کی چیز کہیں رکھنا ۔
Misplaced Adjective بے ٹھکانا ۔ بے محل ۔ بیجا ۔
Misplaced ciliary Noun ہراب کی بے محلی
Misplacement Noun بے جَگَہ رَکھنے کا عمل
Misplay Noun ایسا کھیل جو قوانین کے خلاف ہو
Misplead Verb غلط طریقے سے حمایت کرنا ۔