English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Misfortune overtook his first venture Idiom سر منڈاتے ہی اولے پڑے ۔
Misfortuned Adjective بد نصیب ۔ بد قسمت ۔ مصیبت زدہ ۔
Misfortunes come on wings and depart on foot Idiom مصیبت آتی تو ہاتھی کی چال ہے لیکن جاتی چیونٹی کی چال ہے ۔
Misfortunes do not come single Idiom مفلسی میں آٹا گیلا ۔
Misfortunes is friendless Idiom سیاہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہے ؟
Misfortunes never come single Phrase مرے کو ماریں شاہ مدار
Misfortunes never come singly Idiom مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی ۔
Misfortunes overtook his first valour Phrase سر منڈاتے ہی اولے پڑے
Misgive Verb شبہ ڈالنا ۔
Misgived Verb شبہ ڈالا ۔
Misgiving Noun ڈَر ۔ خَدشہ ۔ شَک ۔ دھوکا ۔ اندیشہ ۔ خَطرہ
Misgo Verb بھٹک جانا ۔ غلطی کرنا ۔ ناکام رہنا ۔
Misgotten Adjective حرام کی ۔ غلط طریقے سے حاصل کردہ ۔
Misgovern Verb بَد اِنتظام کَرنا ۔ بَد عَملی کَرنا
Misgoverned Adjective بد انتظام ۔
Misgovernment Noun بُری حَکُومَت
Misgrafted Adjective برے طور یا نامناسب طریقے سے پیوند لگایا ہوا ۔
Misgrounded Adjective جس کی بنیاد کمزور ہو ۔
Misgrowth Noun ناقص نشو نما ۔
Misguidance Noun بہکاوا ۔ گُمراہی ۔ دھوکا ۔ بے راہ روی
Misguide Verb بہکانا ۔ گُمراہ کَرنا ۔ بھَٹکانا
Misguided Adjective گُمراہ ۔ فریب خُوردہ
Misguidedly Adverb گُمراہ کَردہ طَور پَر ۔ غَلَط رَوی سے
Misguider Noun گُمراہ کَرنے والا ۔ بہکانے والا ۔
Misguiding Adjective غلط ۔ گمراہ کن ۔
Mish mash Noun گڈ مڈ ۔کھچڑی ۔ معجون مرکب ۔
Mishal Name مشال ۔ روشن چمکدار ۔
Mishandle Verb بری طرح انجام دینا ۔ غلط ہاتھ پر ہاتھ لگانا ۔
Mishandled Verb غلط انتظام کیا ۔
Mishap Noun ناگہانی آفت ، ناگوار حادثہ ، آفت ۔