English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Misled Verb ترشح ہوا پھوڑا پڑا ۔
Mislike Verb ناپسند کرنا ۔ مناسب نہ سمجھنا ۔ نفرت کرنا ۔ ناپسندیدگی کا اظہار کرنا ۔
Misliking Noun ناخوشی ۔ ناپسندیدگی ۔
Mislodge Verb غلط جگہ داخل کرنا یا پیش کرنا ۔
Misluck Noun بد بختی ۔ بد قسمتی ۔ بد نصیبی ۔
Misma Name مسما ۔ نام والی ۔
Mismake Verb ناقص طور پر بنانا۔ پریشانی میں ڈالنا ۔
Mismanage Verb بری طرح انتظام کرنا ، درہم برہم کرنا ۔
Mismanaged Verb غلط انتظام کیا ۔
Mismanagement Noun بَد عملی ۔ بَد اِنتظامی
Mismanager Noun بد نظمی کرنے والا ۔ خراب منتظم ۔
Mismane Verb غلط نام رکھنا ۔ غلط نام سے پکارنا ۔
Mismark Verb غلط نشان لگانا یا ڈالنا ۔
Mismarriage Noun بے جوڑ شادی ۔
Mismarry Verb بے جوڑ شادی کرنا ۔ ناموزوں طور پر شادی کرنا ۔
Mismash Noun کھِچڑی ۔ گُڈمُڈ ۔ مَلغُوبہ
Mismatch Noun بے جوڑ شادی ۔
Mismatched Adjective بے جوڑ شادی ۔ ناموزوں ۔
Mismate Verb ناموزوں جوڑی یا جوڑ ملانا ۔
Mismated Adjective نا موافق لوگ ۔ رشتے کے لیے نا موزوں ۔ بے میل ۔ بے جوڑ ۔
Mismeasure Verb غلط پیمائش کرنا ۔ غلط اندازہ لگانا ۔ غلط پہچان کرنا ۔
Mismeasurement Noun غلط پیمائش ۔ غلط اندازہ ۔ غلط پہچان ۔
Mismenstruation Noun اضطراب طمث
Mismetre Verb (شعر وغیرہ کا) وزن بگاڑ دینا ۔
Misname Verb غلط نام ہونا دینا ۔
Misnamed Verb غلط نام ہوا دیا ۔
Misnomer Noun نام کی غلطی ، غلط نام کا استعمال ۔
Misnumber Verb غلط نمبر لگانا ۔
Miso Prefix سابقہ بہ معنی نصرت ۔ بیزاری ۔ تنفر ۔ بیزار ۔
Misogamic Adjective ازدواج بیزاری سے متعلق ۔