English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ministrant Noun, Adjective مُعاوَن ۔ تابع ۔ فَرمانبَردار ۔ خِدمَت انجام دینے والا
Ministration Noun اعانت ۔ اِمداد ۔ مُعاونت ۔ دَستگیری ۔ خِدمَت
Ministration bond اقرار نامہ ۔ اھتمام ترکہ ۔
Ministrative Adjective اِمدادی ۔ اعانتی ۔ خِدماتی
Ministress Noun خاتون وزیر ۔ خاتون کار پرداز ۔
Ministry Noun وزراء کی کابینہ ، جماعت وزراء ۔
Ministry of technology وزارت صنعت و حرفت ۔
Minitower Noun منی ٹاور ۔ ایک عمودی فرش پر رکھی جانے والی کمپیوٹر کیبنٹ جو ایک ٹاور کیس کی نصف اونچائی کا ہوتا ہے ۔
Minium منیم ۔
Miniver Noun سَنجاب ۔ سمُور ۔ فاقَم ۔ خاکَستری سمُور ۔ سیاہ رَنگ کا سمُور
Minivet Noun کینوس ۔ طیر جلاد ۔
Mink Adjective منک ۔ آبی نیولا ۔ نیولے جیسا نیم آبی حیوان ۔ شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ مادہ ۳۰ سے ۴۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ نر کی جسامت اس سے دوگنا ہوتی ہے ۔ اس کی قیمتی فرکیلئے بڑے بڑے فارموں میں پالا جاتا ہے ۔
Minke Noun بلینہ ہڈی والی ایک چھوٹی وھیل مچھلی جسکی تھوتھنی نوکیلی ہوتی ہے ۔
Minkey jacket Noun تنگ جیکٹ ۔ چست جیکٹ ۔
Minkowski spacetime Phrase منکود سکی سپیس ٹائم : چارسمتی سیپس ٹائم جس میں نثریہ آضافت کی بنیاد رکھی ۔
Minnesinger Noun جرمنی کا مغنی شاعر ۔
Minnesota tests of creative thanking Adjective یہ ٹیسٹ بیٹری ہے جس کے ذریعے سے طلبہ میں تخلیقیت کی پیمایش کی جاتی ہے ۔
Minnie root Noun تھکین
Minnow Noun چھوٹی دریائی مچھلی ۔
Minnow tensy Noun قرنفل ملا کر تلی ہوئی سیم ماہی ۔
Minoan Adjective کریٹ کے قدیم تمدن کا ۔(۳۰۰۰ تا ۱۵۰۰ قبل مسیح ۔
Minoan civilization Noun منوائی تمدن ۔
Minoan mycenaean civilization
Minocin Noun مائنو سائیکلین کا ایک تجارتی مرکب ۔
Minocycline Noun, Adjective ٹیٹرا سائیکلین کا ایک جزو جو غذا کی موجودگی میں جذب ہوجاتا ہے او ر مریض کی سہولت کے وقت اسے دیا جاتا ہے ۔
Minodiab Noun گلپاز ائیڈ کا تجارتی نام ۔
Minor Verb مطا لعہ کرنا ۔
Minor accent Noun معمولی بل ۔ ابتدائی بل ۔
Minor amputation Noun معمولی کاٹنا
Minor axis Phrase مائزایکسز : کسی ترخیم ( ellipse ) کا چھوٹے سے چھوٹا محور ۔