English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Minimizer Noun کَم سے کَم کَرنے والا
Minims Noun آشوب چشم کے لیے ایک تجارتی مر کب آنکھ میں قطرہ قطرہ ڈالنے کے لیے ۔
Minimum Noun کم سےکم مقدار ، قل ترین مقدار ۔
Minimum dose Noun دوا کی وہ قلیل مقدار جو مطلوبہ نتائج پیدا کرے
Minimum lethal di Noun دوا کی وہ قلیل مقدار جو دوران آزمائش زیر آزمائش جانور کو ہلاک کر دے
Minimum price Adjective کم سے کم قیمت ۔
Minimum rate Adjective کم از کم شرح یا نرخ ۔
Minimum rate of exchange کم از کم شرح مبادلہ ۔
Minimum rs 25000 a month
Minimum thermometer Noun ادنی تپش پیما ۔ کم سے کم تپش کی پیمائش کا آلہ ۔
Minimum value Noun (ریاضیات) وہ قیمت جہاں سے تغیر پذیر مقدار بڑھنے لگتی ہے ۔
Minimum wage کم سے کم اجرت ۔
Minimus Noun سب سے چھوٹی مخلوق ۔ بونا ۔ ٹھگنا ۔
Minimus ayricularis Noun خضر ، چھینگلیا
Mininal borne Noun ہوا کا کم ہونا
Mining Noun کان کُنی ۔
Mining hole Noun (کان میں بنایا ہوا) سوراخ جس میں بارود رکھ کر کان کو اُڑاتے ہیں ۔
Mining lease Noun کان کا پٹہ ۔
Mining ship Noun آب دوز سرنگ بچھانے والا جہاز ۔
Minini digiti opponens Noun چھوٹی انگلی مخالف
Mininotebook Noun منی نوٹ بک سٹینڑ رڈلیپ ٹاپ سے چھوٹے خول میں موجود ایک پورٹ ایبل کمپیوٹر ۔
Minion Noun سب سے عزیز بچہ ، ملازم یا پالتوں جانور منہ لگا ، منظور نظر ، چھاپے کے چھوٹے حروف ۔
Minion of the moon رات میں لوٹنے والا ۔
Minionette Noun ٹائپ کے حروف کی ایک ناپ ۔
Minipill Noun حُبِ صَغیر ۔ مانع حَمَل گولی
Miniport drivers Noun منی پورٹ ڈرائیوز ڈیوائس کی مخصوص معلومات پر مشتمل ڈرائیورز جونان ڈیوائس سپیسیفک پورٹ ڈرائیو رز سے مربوط ہوتے م ہیں ۔
Miniseries Noun ٹیلیوژن کے مختصر پروگراموں کا سلسلہ ۔ جو کسی ایک موضوع پر مبنی ہوں ۔
Minish Verb گھٹانا ۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔
Miniskirt Noun چھوٹا سا گاون
Minister Verb حفاظت کر نا ۔