mink – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

منک ۔ آبی نیولا ۔ نیولے جیسا نیم آبی حیوان ۔ شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ مادہ ۳۰ سے ۴۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ نر کی جسامت اس سے دوگنا ہوتی ہے ۔ اس کی قیمتی فرکیلئے بڑے بڑے فارموں میں پالا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مِنک ۔ آبی نیولا ۔ جِنس سمُور کا آبی میمَل گوشت خور جانوَر

🔹 Roman Urdu