English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mingle mangle Verb آمیزش کرنا ۔ ملنا ۔
Mingle their etc tears
Mingled Verb ملایا مکس کیا ۔
Minglement Noun آمیزش ۔ ملاوٹ ۔ ملنا ۔ ملانا ۔
Minglemingiest
Mingler Noun مخلوط گر ۔ ملانے والا ۔ ایک کرنے والا ۔ متحد کرنے والا ۔
Mingy Adjective متعصب ۔ بخیل ۔ بے فیض ۔ تعصبی ۔ تنگ دل ۔
Minha Name منحہ ۔ دینا ۔ عطا کرنا ۔
Minhaar Name منحار: شریف آدمی ۔ مہمان ۔
Minhaj Name منہاج: راستہ ۔ شاہراہ ۔ رہگزر ۔
Minhali Name منحلی ۔فراخ ہونے والی کھلی ۔ ۔
Mini Noun جزو ترکیبی بمعنی بہت چھوٹے پیمانے کا ۔
Mini bus Noun چھوٹی بس ۔ دس بارہ سواریوں کی بس ۔ درمیانی گاڑی ۔
Mini cab Noun چھوٹی ٹیکسی ۔ چھوٹی کار ۔ چھوٹی کرائے کی گاڑی ۔
Mini computer Noun, Adjective چھوٹا کمپیوٹر ۔ درمیانی طاقت کا کمپیوٹر ۔ عام کمپیوٹر سے چھوٹا کمپیوٹر ۔
Mini course Adjective وہ کورس جو سکول سے باہر دوران ملازمت تربیت کے لیے بھیجا جائے ۔
Mini mum lending rate روپیہ اُدھار دینے پر بینک کی کم از کم سُودی شرح ۔
Mini par of exchange ٹیکسالی مساوات مبادلہ ۔
Mini pill Noun مانع حمل گولی ۔ جس میں صرف پروجسٹوجن ہو ۔ اور ایسٹروجن نہ ہو ۔
Mini track Noun مِنی ٹریک ۔ مُختَصَر راہ
Miniaceous Adjective سیندوری رنگ کا ۔
Miniate Verb شنگرف سے رنگنا ۔
Miniated Verb شنگرف سے رنگا ۔
Miniator Noun منقش اور مطلاع کرنے والا ۔
Miniature Noun چھوٹی تصویر ، تصویرچہ ، چھوٹی مورتی ۔
Miniature camera Noun چھوٹی تصویر لینے والا کیمرہ ۔ مختصر نقاشی کا ماہر ۔
Miniaturist Noun مختصر تصویروں کا مصور یا نقاش ۔
Miniaturization Noun مُختَصَر کاری ۔مُختَصَر نَقّاشی
Miniaturize Verb چھو ٹا جا ننا بنا نا چھو ٹا بنا نا ۔
Miniaturized Verb چھو ٹا جا نا بنا یا ۔