English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Minibike Noun پَستہ موٹَر سائیکَل ۔ پَست ڈھانچے اور اُنچے دَستوں والی موٹَر سائیکَل
Minibus Noun چھوٹی موٹر گاڑی جس میں دروازہ عقب میں ہوتا ہے ۔
Minicab Noun بُہَت چھوٹی گاڑی
Minicam Noun چھوٹا کیمرہ ۔ چھوٹا عکس آلہ ۔
Minicomputer Noun چھوٹا اور طاقَتوَر کَمپیُوٹَر ۔ خُرد کَمپیُوٹَر
Minie ball Noun آیک قسم کی رائفل کی گولی جس کا سرا مخروطی اور پیندا خالی رہتا تھا یہ انیسویں صدی میں استعمال ہوئی تھی ۔
Minie ball Noun آیک قسم کی رائفل کی گولی جس کا سرا مخروطی اور پیندا خالی رہتا تھا یہ انیسویں صدی میں استعمال ہوئی تھی ۔
Minification Noun تَقلیل ۔ تَخفیف
Minifloppy Noun منی فلاپی ۔ ایک سوا پانچ انچ والی فلاپی ڈسک ۔
Minifootball Noun کَنٹرول کَرنے جہاز کا بیضوی مدار
Minifower Noun منی ٹاور ایک عمودی فرش پر رکھی جانے والی کمپیوٹر کیبنٹ جو ایک ٹاورکیس کی نصف اونچائی تین انچ کا ہوتا ہے ۔
Minify Verb گھٹانا کم قد ر کرنا ۔
Minifyed Verb گھٹا یا کم قد ر کیا ۔
Minihep Noun ھپیارین کا ایک تجارتی مرکب ۔
Minikin Noun, Adjective مصغّر ۔ کوتاہ ۔ بناوٹی ۔ پر تصنع ۔ منخنی ۔ بونی مخلوق ۔
Minim Noun چھوٹی چیز ، سب سے چھوٹی مخلوق ، بونا ، بوند ، قطرہ ،
Minim of nature Noun سب سے چھوٹا جانور ۔
Minimal Adjective کم کردینا ، حدسے زیا دہ کم کرنا ، بہت کم کر کے دکھانا ۔
Minimal brain dysfunction Noun بیش فعالیت
Minimalism Noun بار بار دہرائے جانے والے مختصر سُر یا بول ۔
Minimalist Noun اِشتراکیوں کے کَم اِنقلابی گروہ کا رُکَن
Minimax Noun (ریاضی) اعظمی اقدار میں سب سے کمتر قدر ۔ کسی بڑے خطرے کو کم کرنے کی تدبیر ۔ نقصان کو منفی فائدے میں شمار کرنے کانظریہ ۔
Minimicam Noun چھوٹا کیمرہ ۔
Minimisc چھوٹ کرنا ۔
Minimise کم کرنا ۔
Minimism Noun جزئیات میں انہماک ۔ اعتدال پسندی۔
Minimization Noun کَم سے کَم کَرنے کا عمَل ۔ تَخفیف ۔ تَقلیل
Minimize Verb چھو ٹا کرنا ۔
Minimize button Noun مینیمائزبٹن ونڈوز این ٹی او ر ونڈوز میں بالائی دائیں جانب موجودا یک بٹن جسے کلک کیا جائے تو ونڈو کو غائب ہو جاتی ہے ۔
Minimized Verb چھو ٹا کیا ۔