English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mineral acid Phrase معدنی تیزاب : عام غیرنامیاتی تیزابوں میں سے کوئی ایک تیزاب ۔
Mineral bath Noun معدنی غسل
Mineral candle Noun پیرا فن کی بنی ہوئی شمع ۔
Mineral caoutchouc Noun ایک قسم کا بھورا ہائیڈرو کاربن جو ربڑ جیسا ہوتا ہے ۔
Mineral chameleon Noun پوٹا شیم کا میگنیٹ ۔
Mineral charcoal Noun لکڑی کے کوئلے جیسا مادہ جو پتھر کوئلے کی پرتوں کے درمیان ملتا ہے ۔
Mineral coal Noun پتھر کوئلہ ۔
Mineral colour معدنی رنگ ۔ غیر نامیاتی رنگ مثلاً پرشین بلیو اور کروم زرد وغیرہ انہیں پینٹس ، پیپرز اور پلاسٹکس کو رنگ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Mineral cotton Noun روئی کی طرح کی فلزی سوت ۔
Mineral jelly Noun ویسیلین ۔ ایک قسم کا موم روغن ۔
Mineral kingdom Noun عالم معدنیات:
Mineral oil معدنی تیل ۔ ایسا تیل جس کا ماخذ معدن ہو اور وہ ہائیڈرو کاربنز کا ایک مکسچر ہو مثلاً کیروسین آئل ۔
Mineral pitch Noun قُدرَتی رال
Mineral right Noun حق کان کنی ۔
Mineral solvents
Mineral tallow Noun موم معدنی ۔
Mineral tar Noun معدنی قیر ۔
Mineral water Noun معدنی پانی ۔ قدرتی چشموں کا پانی جس میں کوئی معدنی شے ملی ہو ۔
Mineral wax Noun معدنی گوند ۔ سنگواروں کا بیروزہ ۔ موم ۔ اوزوکرائیٹ ۔
Mineral woolrock wool
Mineralise Verb دھات بنانا ۔
Mineralised Verb دھات بنایا ۔
Mineralization Noun مَعدَن سازی ۔ مَعدَنی بنانے کا عمَل
Mineralize Verb مَعدنی بنانا ۔ کایا پلَٹنا ۔ مَعدنی مادّے میں بَدَلنا
Mineralize mineralise
Mineralizer Noun وہ مادہ جو دھات سے اسے خام دھات بنادیتا ہے مثلاً گندھک وغیرہ معدن ساز عنصر ۔
Mineralocirticoid منر ملو کورٹیکائڈ ۔ اولڈ سٹیرون ۔
Mineralocorticoid Noun راجع ۔
Mineralogical Adjective مَعدَنیاتی ۔ مَعدَنیات سے مُتعَلِق
Mineralogically Adverb علم معدنیات کی رو سے ۔