English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mimble Verb دبی آواز میں بولنا ۔
Mimbled Verb دبی آو از میں بو لا ۔
Mime Verb محض چہرے کے حرکات و اشارات سے نقل کرنا ۔ خاموش نقل کرنا ۔
Mime artist Noun نکال ۔ مسخرا ۔ بہروپیہ ۔ مذاخیہ ۔ اداکار ۔ ایکٹر ۔
Mimed Verb اشا روں سے کہانی سنائی ۔
Mimeograph Noun وہ آلہ جس میں لکھے ہوئے صفحوں سے دھات کی پلیٹیں تیار ہوتی ہیں ۔ میمو گراف ۔ نقل نگار (جس سے بہت سی نقلیں کی جاسکتی ہیں) ۔
Mimeographed Verb ایک مشین جس پر نقلیں تیار کی جاتی تھیں ۔
Mimer Noun خاموش اداکار ۔ بھانڈ
Mimesis Noun کَسی دُوسرے کی گُفتَگُو یا انداز کی نَقَل
Mimestic Adjective نقل کا ۔ نقالی کا ۔ ظاہری مشابہت کا ۔ شباہتی ۔ نقلی ۔
Mimetic Adjective نَقَل پَسَند ۔ نَقّالی ۔ بہانہ سازی
Mimetically Adverb نَقّالی کے طَور پَر ۔ ظاہری مُشابہَت کے لِحاظ سے
Mimetism Noun نقل اتارنا ۔ نقالی ۔سوانگ یا سانگ ۔
Mimic Adjective نقالی کا شائق ۔ نقل کا شائق ۔ نقلی مصنوعی ۔
Mimic warfare جھوٹ موٹ کی لڑائی ۔ فرضی ۔
Mimical Adjective نقالی کا ۔ اندھی تقلید کا ۔
Mimically Adverb نقالی کے طور پر ۔ اندھی تقلید کرتے ہوئے ۔
Mimicked Verb نقل کیا ۔
Mimicker Noun بہرُوپیا ۔ بھانڈ ۔ خاموش اداکار
Mimicry Adjective ممیکری ۔ نقالی بر مشابہت ۔ دوسری انواع یا ماحول کی مشابہت دشمنوں سے تحفظ کے لیے اپنانا ۔
Miminy Adjective اتراہٹ بھرا ۔ پُر تصنع ۔ نفاست زدہ ۔ نزاکت بھرا ۔ لَش پَش ۔
Miminy piminy Adjective حد سے زیادہ نازک دماغ ۔ ضرورت سے زیادہ نفاست پسند ۔
Mimnet Name میمنٹ ۔ برکت ۔ کامیابی ۔ جیت ۔
Mimographer Noun مذاقیہ ڈرامہ لکھنے والا ۔
Mimosa Noun مغلیاں ۔ ببُول ۔ کیکَر ۔ ببُول جِنس کا کوئی پَودا
Mimosa arabica Noun کیکر ، ببول ، اقاقیا
Mimosa cetechu Noun کتھا
Mimosa chinensis Noun اوہی
Mimosa cineraria Noun جھان ، چھونکر ، جانڈ ، کنڈی ، سانگر ، جنڈی
Mimosa concunna Noun کرنجی