English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Minablemineable
Minacious Adjective تہدیدی ۔ تہدید آمیز ۔ دھمکی کا ۔
Minaciously Adverb دھمکی کے انداز میں ۔ تہدیدی طور پر ۔ پُر خطر طور پر ۔
Minaciousness Noun تہدید آمیز ہونا ۔ تہدید آمیزی ۔
Minacity Noun تہدید آمیز ہونا ۔ تہدید آمیزی ۔
Minadex Noun مرض مٹ جانے او ر صحت بحال ہونے کا درمیانی وقفے میں استعما ل ہونے والا ٹانک ۔
Minal Name منال ۔ مال و دولت ۔ جاگیر ۔
Minal deafness Noun نفسیاتی بہرہ پن
Minamynaminerminor
Minar Name منار ۔ چراغ ۔
Minar e pakistan
Minar i pakistan is an important monument of pakistan
Minar i pakistan reminds us the great struggle of our fore fathers for pakistan
Minare pakistan Noun مينار پاکستان ۔ يہ ايک بُلَند مينار ہے ۔ پاکستان کی تاريخ ميں اِسکا بڑا اہَم کردار ہے ۔ لاہور مِنٹو پارک ميں بَنا ہُوا مينار ۔ قرارداد پاکستان بھی اِسی مينار کے سائے ميں منظور ہوئی ۔ پاکستان کی پہچان مينار پاکستان ۔
Minaret Noun مینار ، مینارہ ، مسجدکا مینار ، اذان دینے کا مینار ۔
Minareted Adjective مینار دار
Minasm Noun ملیریا
Minatorial Adjective تہدیدی ۔ تہدید آمیز ۔
Minatorially Adverb تہدیداً ۔ دھمکی کے طور پر ۔
Minatorily Adverb دھمکی کے طور پر ۔ تہدیداً ۔
Minatory Adjective دھَمکانے والا ۔ دھَمکی آمیز ۔ دہشَت آمیز ۔
Minauderie Noun نخرہ ۔ عشوہ ۔ ناز و ادا ۔
Minay Name مینے ۔ کمسن ۔ چھوٹی ۔
Minbar Noun منبر ۔ خطبہ گاہ ۔ خطاب کرنے کی جگہ ۔ درسگاہ کا ایک مقام ۔
Minbar mimbar
Mince Verb قیمہ کرنا ، کوٹنا ، چباچبا کر باتیں کرنا ، پارہ پارہ کرنا ۔
Mince ball کوفتہ ۔
Mince matters Verb ملائمت سے بات کرنا ۔ ملاحظے سے کام لینا ۔ نرمی سے بات کرنا ۔
Mince pie قیمے دار پائی
Mince pin Noun ایک کھانا جس میں خشک میوہ وغیرہ ڈال کر اوپر سے آٹے کی تہ دے کر پکاتے ہیں