English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Millstone bridge Noun چکی کے اوپری پاٹ کو سہارا دینے والا لوہا ۔
Millstone grit Noun (ارضیات ) ایک قسم کی سخت چٹان ۔
Millstream Noun پَن دھارا ۔ چَکّی کا پَہیہ گھُمانے والا پانی
Millwright Noun چکی کے باٹ بنانے والا ۔ آسیاساز ۔ باٹ بنانے والا کاریگر ۔
Milo Noun باجرا
Milometer Noun گاڑی چلنے کے میل ناپنے کا آلہ ۔ سفر کی پیمائش کا آلہ ۔ میٹر اور کلو میٹر ماپنے والا آلہ ۔
Milontin میڈبرین امیلورائیڈ ۔
Milor d
Milord Noun جنابِ والا ۔ حضُورِ والا
Milque toast Noun کمزور یا بودا شخص ۔
Milreis Noun پر تگالی طلائی سکہ ۔ برازیلی نقرئی سکہ ۔
Milsey milsie
Milt Noun تلی ، طحال ، مچھلی کا نطفہ ، نر مچھلی کا نطفہ جو مادہ مچلی کے انڈوں میں تولیدی مادہ پہنچاتا ہے ۔
Milter Adjective ملٹر ۔ نر مچھلی ۔
Miltherex Noun کَلورین کی تَیاری کا عمَل ۔
Milton ملٹن ۔ سوڈیم ہائیپو کلورائٹ کا ایک پائدار محلول
Milton potassium permanganate saline sulphur Noun مائع میں ڈالی جانے والی دوائی ۔
Miltonian Adjective ملٹن کے طرز کا ۔ ملٹن سے متعلق ۔
Miltonic Adjective ملٹنی ۔ ملٹن کے طرز کا ۔
Miltonically Adverb ملٹن کے طرز میں ۔
Miltonicmiltonian
Miltonist Noun ملٹن کے خیالات کا حامی (خصوصاً طلاق کے معاملے میں ) ۔
Miltosis Noun جمرہ
Miltown ملٹاون ۔ میپر وبامیٹ ۔
Miltwast Noun ایک قسم کا فرن ۔
Milwaukee جسم کا ایک چیر ۔
Mim Noun فِطری طَور پَر خاموش ۔ سَنجیدہ ۔ متین
Mim mouthed Adjective کم گو ۔
Mima Name میمہ ۔ خوش بخت ۔ خوش نصیب ۔
Mimbar Noun منبر ۔ جہاں سے خطبہ صادر کیا جاتا ہو ۔ جہاں سے واعظ سنی جائے ۔ درس دینے کی جگہ ۔