English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Milen Noun ایک میل کی دوڑ دوڑنے والا ۔
Mileometer milometer
Milepost Noun سَنگِ میل ۔ میلوں میں فاصلہ دِکھانے کے لیے لگائے گيے نِشان یا پَتھَر
Miler Noun میلی ۔ ایک شَخص یا گھوڑا جِس کو ایک میل دوڑ کی تربیت دی گئی ہو
Miles Noun, Adjective ایک بہت طویل فاصلہ ۔ لمبا فاصلہ ۔
Miles gloriosus Noun شیخی باز فَوجی کا مَعیاری کِردار
Miles out Adverb بالکل غلط ۔ قطعی غلط ۔
Milesian Adjective ایشیائے کوچک کے مائی لیٹس کا یا اس سے متعلق ۔
Milestatute mile
Milestone Noun میل کا نشان ۔ سنگ میل ۔
Milfoil Adjective مل فوئیل ۔ عام پایا جانے والا پودا بو مادراں یا جرنبل ۔ اس خوشبودار پودے کے پتے جوشاندہ میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ یہ ٹانک محرک اور پسینہ آور ہے ۔
Miliaria مبارکی ۔ پرکلی ہیٹ ۔ گرمی دانے ۔
Miliaria purpurea Adjective لال دانے ۔
Miliarly fever Noun پت کا بخار
Miliary Verb باجرے کے دانے جیسی پھنسیاں ۔
Miliary abscess Noun گرمی دانوں کا پھوڑا
Miliary aneurysmal Noun دحنی (چھوٹے چھوٹے دانے ، پت) انورسما
Miliary embolism Noun خون کی چھوٹی رگوں میں بننے والا سدہ
Miliary fever Noun موتی جھرا ۔ وہ بخار جس میں باجرے کے سے دانے نکل آتے ہیں ۔
Miliary gland Noun جلد کا غدہ شحمی ۔
Miliary glands Adjective چربیلے غدود ۔
Miliary tubercle Noun ایک بھورا مائل سفید باجرے کے دانے کے برابر دانہ جو پھیپھڑے میں نکل آتا ہے ۔
Miliary tuberculosis Noun چھوٹے چھوٹے دانوں والی ٹی بی
Milieu Noun سماجی ماحول ۔ معاشرتی ماحول ۔
Miliola Noun ثقبہ داران کی ایک جنس ۔
Milioline Adjective ثقبہ داران کی جنس سے متعلق۔
Miliolite Adjective متحجر ثقبہ داران ۔
Milion Verb زیادہ تعداد میں ہو نا۔
Milions of goatssheeplambscows and camels are sacrificed after eid prayers for the sake of allah almighty
Militancy فوجی طاقت پر بھروسہ ۔