English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Migration of capital Noun اصل کی منتقلی ۔
Migration station Noun موسمی پرندوں کا مشاہدہ کرنے کے لئے مقررہ مقام ۔
Migrational Adjective مُہاجرانہ ۔ ہِجرتی
Migrator Adjective موسمی ۔ سیّار ۔ غیر مقیم ۔ مہاجر ۔
Migratory Adjective خانہ بدوش مہاجر آوارہ گرد ۔
Migratory elite Adjective اعلی تعلیم یافتہ افراد کا بسلسلہ روزگار ایک علاقے سے دوسرے علاقے میں ہجرت کر جانا ۔
Migratory pneumonia Noun انتقالی نمونیہ
Migratory thrush امریکی رابن ۔
Migratorycell Noun سیاّر خلیہ ۔
Migravess Noun ٹکیاں جر میٹو کلو پر امائیڈ او ر ایسپرین پر مشتمل ہوں ۔
Migris mors Noun پلیگ ، طاعون
Migrmleve Noun, Adjective بلسی زائین پیر ا سیٹامول کیفین او ر کو ڈین کا مرکب جو درد شقیقہ کے ابتدائی مراحل میں مفید ہے ۔
Migrol Noun تجارتی مرکب جوار کوٹا سائیکلی این او ر کیفین پر مشتمل ہو ۔
Miha Name مہماء ۔ بلور کی طرح ۔
Mihrab Noun محراب ۔ مسجد کا وہ حصہ جس سے قبلہ کا رخ ظاہر ہوتا ہے ۔ اور جس میں بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر مفتی صاحب خطاب کرتے ہیں ۔
Mihraq Name محراک: حرکت کرنے والا ۔ حضرت یعقوب علیہ السلام کا ایک نام ۔
Mikado Noun شہنشاہِ جاپان
Mikaeel Name میکائیل: رزق پہنچانے والا فرشتہ ۔
Mike Verb کام سے جی چُرانا ۔
Miked Verb کام سے جی چرا یا کا م چو ر ۔
Mikevahmikveh
Mikfi Name مکفی: کفایت کرنے والا۔
Mikhar Name مخار : نیک آدمی ۔ شریف آدمی ۔ مہمان ۔
Mikram Name مکرام : لوگوں کی عزت کرنے والا ۔ احترام کرنے والا۔
Mikroscopical Adjective خرد بینی ۔
Miksar Name مکثار : مکثیر ۔ بہت بولنے والا آدمی ۔
Mikulicz غدودوں کا مزمن بڑھاو ۔
Mikuliczs diseade
Mikuliczs disease
Mil Noun لَمبائی ناپنے کی اکائی