English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Milady | Noun | انگریز مُعَزّز خاتُون ۔ فیشَن ایبل یا نازُک خاتُون |
| Milage | Noun | مسافت ( میلوں میں ) ۔ بھتا فی میل ۔ خرچ فی میل ۔ |
| Milan point | Noun | ایک قسم کی ہاتھ سے بنی ہوئی مہین لیس یا جالی ۔ |
| Milan steel | Noun | وہ فولاد جو ،یلان کے اسلحہ ساز توار وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |
| Milanese | Noun, Adjective | اٹلی کے شہر میلان سے تعلق رکھنے والا ۔ میلان کا باشندہ ۔ میلانی ۔ |
| Milataf | Name | ملاطف: مہربانی کرنے والا ۔نیکیکرنے والا ۔ |
| Milch | Adjective | دُدھ دینے والی ۔ شِیر دار ۔ پالتُو جانوَر |
| Milch cattle agr | Adverb | دودھ دینے والے جانور مثلا گائے بھینس بکری وغیرہ ۔ |
| Milch cow | Noun | دودھ دینے والی گائے ۔ |
| Milched | Adjective | دودھار ۔ |
| Milcher | Noun | دودھار جانور ۔ |
| Mild | Adjective | نرم ۔ شریف ۔ ہلکا ۔ |
| Mild mannered | Adjective | خلیق یا بروت ۔ خوش اخلاق ۔ شائستہ ۔ خوش اطوار ۔ |
| Mild plague | Noun | طاعون خفیف |
| Mild steel | Noun | نرم فولاد جو آسانی سے سخت نہ بنایا جا کے ۔ |
| Mild winter | ہلکا جاڑا جس میں پالا نہ پڑے ۔ | |
| Milden | Verb | نرمانا ۔ نرم کرنا ۔ نرم کرنے کا عمل کرنا ۔ کسی چیز میں نرمی پیدا کرنا ۔ |
| Mildew | Verb, Adverb | پھپھوندی لگنا یا لگانا ۔ |
| Mildewy | Adjective | پھُپھوُندی کا ۔ پھَپھوُندی لگا |
| Mildly | Adverb | نرمی سے ۔ |
| Mildness | نرمی ۔ شرافت ۔ ہلکا ہونا ۔ | |
| Mildness governs better than anger | Idiom | جو کام نرمی سے نکلتا ہے وہ گرمی سے نہیں نکلتا ۔ |
| Mile | Adjective | میل امریکا اور دوسری انگریزی بولنے والی اقوام میں لمبائی ناپنے کی اکائی جو ۵۲۸۰ فٹ کے برابر ہوتی ہے ۔ |
| Mile mark | Noun | سنگ میل ۔ میل کا پتھر ۔(ہائی وے) بُتّی جو ایک میل کے فاصلے پر بطور نشانی لگائی جاتی ہے ۔ |
| Mile nautical | — | — |
| Mile rat | Noun | گھونس ۔ چھچھوندر ۔ |
| Mile statute | — | — |
| Mile stone | Noun | سنگ میل ۔ میل کا پتھر ۔ سوانح ۔ تاریخ کا کوئی اہم مرحلہ ۔ کسی قرارداد کی کوئی خاص جگہ ۔ جیسے مینار پاکستان لاہور ۔ |
| Mileage | Adjective | میلوں میں ناپا ہوا فاصلہ جیسے مقررہ وقت میں طے شدہ میلوں کا مجموعہ ۔ |
| Mileagemilage | — | — |