mesmerism – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جرمن طبیب ایف اے مسمائر کے نام پر ۔ تنویم ۔ حیوانی کَشِش مقناطیسی ۔ ترغیب ۔ اثر پا کیفیت

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ طریقہ جس میں عامل سے صادر ہونے والی تنویمی کیفیت معمول کو اثر کے ذریعے سے منتقل ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک عمل جس سے معمول پر نیند کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور اس پر بعض پوشیدہ باتیں بھی منکشف ہو جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تنویمی کیفیت ۔ ایسی کیفیت جو کسی شخص میں کسی دوسری شخصیت کی قوت ارادی کے اثر سے پیدا ہو ۔ مسمریزم ۔ کسی کے اعصاب پر اثراندازی ۔ مرعوبیت ۔ سحر زدگی ۔

🔹 Roman Urdu