mendius reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مینڈئیس کا تعامل ۔الکائل سائیانائیڈ ، لیتھیم ایلومینیم ہائیڈ رائیڈ کی موجودگی میں یا سوڈیم لکوحل کی موجودگی میں الکائل امائن میں تخفیف ہو جاتا ہے اس طرح میتھائل سایا نائیڈ کی تخفیف ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu