English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meditate غور کرنا ۔
Meditate on Verb سوچ و بچار کرنا ۔ روحانی طور پر ۔
Meditate upon the name of your lord morning and eveningq 76 25
Meditated Verb غو رو فکر کیا ۔
Meditateingly Adverb مراقبے کے انداز میں ۔ غور و فِکر سے ۔ تفکُرّانہ انداز میں
Meditatingly Adverb غوروفکر سے ۔ تفکرانہ انداز میں ۔ مراقبے کے انداز میں ۔
Meditation Noun مراقبہ ۔ غور و فِکر ۔ فِکر کا عمل ۔ مُطالِعہ ۔ مُسَلسَل سوچ
Meditative Adjective مستغرق ، دھیان میں محو ۔
Meditatively Adverb فِکر مندی سے ۔ مراقبے کے انداز سے ۔ تفکّرانہ انداز سے
Meditativeness Noun تفکّر ۔ غور و فِکر ۔ محویت ۔ اِنہماک ۔ مراقبہ سوچ بِچار ۔ فِکر مندی
Meditator Noun غور و فِکر کرنے والا ۔ مُفکّر ۔ غور کرنے والا ۔ مراقبہ کرنے والا
Mediteranean anaemia Noun خون میں نہ جمنے کی وراثتی خرابی (یہ بیماری بحر اوقیانوس کے افریقی ممالک کے باشندوں کو لاحق ہوتی ہے)
Mediterranean Adjective خشکی سے گھری ہوئی ۔ اندرونی ۔ بھیرۃ روم سے متعلق یا اس میں واقع ۔
Mediterranean fever مالٹا بخار ۔
Medium Noun درمیانی چیز ، وسیلہ ، آلہ ، ذریعہ ، واسطہ ، لوازم زندگی ۔
Medium average Noun درمیانی اوسط ۔
Medium bond Noun میڈیم بانڈ ۔ وسطی بانڈ ۔
Medium brown or blue Noun ایسا رنگ جو نہ بہت گہرہ ہو اور نہ بہت ہلکا ۔
Medium financing Noun متوسط سرمایہ کاری ۔
Medium frequency Noun مُخفف ۔ وسطی تعدد ۔ ریڈیائی امواج کا تعدد
Medium model Noun میڈیم ماڈل ۔ انٹل پروسیسر فیملی کا ایک میموری ماڈل ۔
Medium of circulation Noun ذریعہ گردش زر ۔
Medium of exchange Adjective وسیلہ مبادلہ کوئی چیز یا مواد جو کسی سامان یا خدمت یا اجرت کے طور پر قبول کی جائے ۔
Medium of instruction Adjective ذریعہ ہدایات ۔
Medium of waves Noun متوسط امواج ۔ (جس کا طول امواج ۱۰۰ سے ۸۰۰ میٹر ہو ۔
Medium refracting Noun انعطافی واسطہ
Medium scale integration Noun میڈیم سکیل انٹیگریشن ۔ سرکٹ ایلیمنٹس کا ایک واحد چپ پر سینکڑوں کی تعداد میں ارتکاز ۔ مخفف ایم ایس آئی ۔
Medium term loan متوسط المیعاد قرضہ ۔
Medium wave Noun میڈیم ویو ۔ ۱۰۰ سے ۱۰۰۰ میٹر لمبی نشریاتی لہر ۔
Medium2 Noun میڈیم ۔ ایک مادی جسم جس میں سگنلز منتقل کیے جا سکیں جیسا کہ تار یا فائبر آپٹک کیبل ۔