medlar – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ارگیل ۔ کندس ۔ شِملہ ۔ گُلاب کے خاندان کا ایک چھوٹا یورپی درخت

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیب کا سا ایک پھل جسے سڑنے کے بعد کھاتے ہیں ۔وہ درخت جس میں یہ پھل آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میڈلر ۔ ارگیل ۔ کندلس ۔ شملہ ۔ چھوٹا برگ ریز درخت ۔ ایشیائے کو چک سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس کے پتے نیزہ نما اندر کی طرف مڑے ہوئے اور لمبے ہوتے ہیں ۔ پھول سفید اور پھل چھوٹا بھورا سیب جیسا ہوتا ہے ۔ پوری طرح پک جانے سے پہلے کھانے کے قابل نہیں ہوتا ۔

🔹 Roman Urdu