mazahar ali willah – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

مظہر علی ولا کا تعلق دہلی سے تھا اور وہاں تربیت پائی ۔ مظہر علی ولا نثر نگار اور شاعر تھے فورٹ ولیم کالج کے قیام کے ساتھ ہے اس سے وابستہ ہوگئے۔ اُن کو اردو ، سنسکرت اور فارسی پر مکمل دسترس حاصل تھی۔ انھوں نے کئی کتابیں تصنیف کیں۔ مادھونل کام کندلا، ترجمہ کریما، ہفت گلشن اور بیتال پچیسی۔

🔹 Roman Urdu