maximaize button – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

میکسیمائز بٹن ۔ ونڈوز این ٹی اور ونڈوز ۲۰۰۰ میں بالائی دائیں جانب کونے میں موجود ایک بٹن جسے کلک کرنے پر یہ ایک ونڈو کو بڑی ونڈو یا سکرین پر موجود تمام دستیاب جگہ پر پھیلا دیتا ہے ۔ گرافیکل یوزر انٹرفیس ونڈو بھی دیکھیے ۔

🔹 Roman Urdu