English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Matrix mechanics Phrase میٹریکس میکانیات : کوانٹم میکانیات کا حسابی اظہار ۔
Matrixitis Noun سوزش زحم
Matroclinal Adjective ننہیالی ۔ مادری ۔
Matroclinic Adjective ننہیالی ۔ مادری ۔
Matroclinous Adjective ننہیالی ۔ مادری ۔
Matrocliny Noun ممہیالی ہونا ۔ مادری ہونا ۔
Matron Adjective کسی ہسپتال کی انچارج نرس ۔
Matron of honor Noun شادی شدہ شہ بالی یا شادی شدہ عورت ،
Matron of honour Noun دلہن کی شادی شدہ خاص سہیلی ۔
Matronage Noun مدرسہ وغیرہ کی منتظمہ کا عہدہ یا کام ۔
Matronal Adjective منتظمہ کا یا اس سے متعلق ۔
Matronhood Noun بیاہی ہونا ۔ شادی شدہ ہونا ۔
Matronize Verb بیاہ کرنا ۔ شادی شدہ ہونا ۔ اتالیقی کرنا ۔
Matronlike Adjective بیاہی عورت کا سا ۔
Matronly Adjective بیاہی عورت کا سا ۔
Matronship Noun منتظمہ کا عہدہ یا کام ۔
Matronymic Noun, Adjective ماں یا خاندان کی عورتوں کے نام سے ماخوذ ۔
Matster Noun پہلوان ۔ کشتی لڑنے والا ۔
Matt Noun, Verb, Adjective ماند ۔ مدّھم ۔ بے آب ۔ دُھندلا ۔
Mattamore Noun تل گھر ۔ تہ خانہ ۔ زمین دوز گودام ۔
Matte Noun خام دھاتوں خصوصاً تانبے کا غیر خالص اور ناقص حاصل جو پگھلانے میں نکلتا ہے ۔
Matted Adjective اُلجھا ہوا ۔
Matted hair Adjective اُلجھے ہوئے بال ۔ ژولیدہ گیسو ۔
Matter Noun امر ۔ معاملہ ۔ واقعہ ۔
Matter arachnoid Noun ام عنکبوتی
Matter gray Noun دماغ کا قشری مواد
Matter in conflict متنازع فیہ امر ۔ امر نزاعی ۔ اختلافی امر ۔
Matter in hand Noun زیرِ بحث موضوع ۔ موضوعِ بحث ۔
Matter in issue امر واقعہ جو بذریعہ گواہاں ثبوت طلب ہو ۔ امر زیر تنقیح ۔ امر زیر تصفیہ ۔
Matter in law امر قانونی ۔