English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Matricula Noun کسی سلسلے یا سوسائٹی کے افراد کی فہرست ۔ شجرہ ۔
Matriculant Noun میٹرِک پاس ۔ میٹرِک کا اِمتحان پاس کَرنے والا طالِب عِلم ۔ جامعہ میں داخلے کا حَق پانے والا طالِب عِلم ۔
Matricular Adjective کسی جامعہ ۔ یا انجمن کی فہرست سے متعلق ۔ رحمی ۔ رحم سے متعلق ۔
Matriculate Adjective میٹرک پاس ۔
Matriculated Verb میٹرک کیا ۔
Matriculated student Adjective میٹرک پاس طالب علم ۔
Matriculation Adjective ابتدائی تعلیمی سند جو کالج میں داخلہ کے لیے ضروری ہے ۔
Matriculator Noun جامعہ میں داخل ہونے والا ۔ داخلے کا اِمتحان دینے والا طالِب عِلم ۔
Matriculatory Adjective کالج یا یونیورسٹی میں داخل ہونے کے متعلق ۔
Matrikin Noun ننہیالی رشتہ دار ۔
Matrilateral Adjective مادری ۔ مادرانہ ۔ ماں کا ۔
Matrilineage Noun ،
Matrilineal Adjective شجرہ مادری سے متعلق ،شجرہ مادری پر مبنی ، مادرانہ نسب سے متعلق یا اس پر مبنی
Matrilineally Adverb شَجرہ مادری کے طریقے سے ۔
Matrilineate Noun ،
Matrilinial family Noun مادر نسبی خاندان ۔
Matriliny Noun ننہیالی نسبت یا رشتہ نکالنا ۔
Matrilocal Adjective گھر دامادی ۔ داماد کے سُسرال میں جا کر بسنے کے رواج سے مُتعلق ۔
Matrimonaial ازدواجی ۔
Matrimonial Adjective نکاحی ، شادی کا،شادی کے متعلق،ازدواجی
Matrimonial abstinence Noun ازدواجی احتراز ۔
Matrimonial cohabitation Noun ازدواجی مباشرت ۔
Matrimonial jurisdiction اختیار سماعت مقدمات ۔ متعلق ازدواجی ۔
Matrimonial life ازدواجی زندگی ۔ میاں بیوی کی زندگی ۔
Matrimonially Adverb ازدواجی طور پر
Matrimony Noun بیاہ ، نکاح ، ازدواج ، شادی ۔
Matrimony vine Noun ایک قسم کی جھاڑی ۔
Matrix Noun بچہ دانی ، رحم ، سانچہ ، قالب ، سیاہ ، سپید ، نیلا ، پیلا اور لال پانچ اصلی رنگ ۔
Matrix hair Noun قالب شعری
Matrix isolation Phrase میٹریکسٍ آئسولیشن ؛ متعاملی اشیاء کو قیام پزیر کرنے کا ایک طریقہ ۔