English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Matloob Name مطلوب ۔ مانگا ہوا ۔ محبوب ۔
Matloob un nisa Name مطلوب النساء ۔ مانگی ہوئی عورت ۔
Matlooba Name مطلوبہ ۔ مانگی ہوئی ۔
Matlow Noun ملاح ۔
Matman Noun پہلوان ۔ کشتی لڑنے والا ۔
Matmatt
Matmoor Name متمور ۔ افسر ۔
Matoah Name مطوہ ۔ چاقو ۔
Matooh Name مطوہ ۔ انگڑائی ۔
Matophyte Noun تخم پودا ۔ تخم بردار پودا ۔
Matory Adjective اشتعال انگیز ۔ آگ لگانے والی ۔
Matrass Noun ایک لمبی گردن والی مینا یا شیشے کی صراحی جو عموماً شراب کی کشید کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
Matress Noun پیشاب خانہ
Matriarch Noun شاہ مادَر ۔ حُکمران عورت ۔ سَردار عورت ۔ سَربَراہ عورت ۔
Matriarchal Adjective شاہ مادری ۔ مادَر سَرانہ ۔ عورت کی سَربَراہی سے مُتعلِّق ۔
Matriarchal family Noun مادر اقتداری خاندان ۔
Matriarchal society Adjective وہ معاشرہ جہاں عورتوں کا غلبہ ہو ۔
Matriarchalism Noun مادَر سَری ۔ عورت کی سَربراہی ۔
Matriarchate Noun مادر شاہی نظام یا طبقہ ۔
Matriarchy Noun وہ سماجی تنظیم جس میں ماں سردار خاندان ہوتی ہے ۔ مادر شاہی ۔
Matric Noun داخلہٴجامعہ ۔ امتحان داخلہ ۔
Matricaria chamomilla Noun بابونہ شیرازی ببونہ سوطی گل
Matricaria parthenium Noun بابونہ گادی
Matrice Noun ٹائپ کا سانچہ ۔ قالب ۔
Matricentric Noun جس میں ماں کو مرکزی حیثیت حاصل ہو ۔ مادرمائل ۔ مادر مرکوز ۔
Matricidal Adjective ماں کو مارنے سے متعلق ۔ مدرکُشی کرنا ۔
Matricide Noun مادر کشی ۔ قتل مادر ۔
Matriclan Noun مادر نسبتی خاندان ۔
Matriclinous Adjective ننہیالی ۔ مادری ۔
Matricliny Noun ننہیالی ہونا ۔ مادری ہونا ۔