English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mathmatical logic Noun ریاضیاتی مَنطَق ۔ علامتی مَنطَق ۔
Mathmatically Adverb ریاضی کے طَریقے سے ۔ ریاضی کے قاعدوں سے ۔ بَقاعدہ عِلمِ ریاضی ۔
Mathmatician Noun ریاضی دان ۔ ماہِرِ ریاضی ۔
Mathmatics Noun ریاضی ۔ عِلمِ ریاضی ۔ وہ عِلم جِس کا تَعلُّق مِقدار ، ہیئت ، پیمائش اور تَرتیب سے ہے ۔
Mathomenie Noun نشہ چڑھنا
Maths Noun عِلم ریاضی ۔ عِلم حِساب ۔ ریاضی کا علم ۔
Mathurin Noun میتھا کے سینٹ جان کے سلسلے کا رکن ۔
Matiar Name مطیر : بارش کرنے والا ۔
Matico Noun مرچ پیرو ۔ پیرو جھاڑ ۔ ایک جھاڑی جو ملک پیرو میں پائی جاتی ہے اس کی پتیاں خون کے بہنے کو روکتی ہیں ۔
Matie Noun ہیرنگ مچھلی ۔ (جب اس کے انڈے اچھی طرح نہ بڑھے ہوں )
Matilda Noun جنگلی باشِندوں کی گٹھری ۔ گٹھری ڈھو کر لے جانا ۔
Matilda belonged to a poor family Phrase مٹیلڈا ایک غریب عورت تھی
Matilda belonged to poor class Phrase مٹیلڈا غریب لوگوں کی نمائندہ خاتوں تھی
Matilda bought a good and fanciful dress for the occasion Phrase مٹیلڈا نے اس موقع کے لئے دیدہ زیب لباس خریدا
Matilda is a vain and proud women Phrase مٹیلڈا ایک مغرور اور خود پرست عورت ھے
Matilda is born in a poor family but she wants to lead a rich and fine life Phrase مٹیلڈا ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئی لیکن وہ امیرانہ زندگی بسر کرنا چاہتی ھے
Matilda is right when she things how singular is life and how full of changes Phrase مٹیلڈا بلکل صحیح کہتی ھے جب وہ سوچتی ھے زندگی کتنی بے مثال ھے اور تنوع سے کسی طرح بھرپور ھے
Matilda left her house with feelings of deep gratitude and love Phrase مٹیلڈا اس کے گھر سے تشکر اور خوشی کے احساس کے ساتھ واپس چلی آئی
Matilda liked the suggestion Phrase مٹیلڈا کو یہ مشورہ پسند آیا
Matilda returned the necklace to madam foriester Phrase مٹیلڈا نے نیکلس میڈم فوری الیسٹر کو واپس کر دی
Matilda was a pretty and young lady Phrase مٹیلڈا ایک خوبصورت اور جوان عورت تھی
Matin Noun صبح ۔ صبح کی نماز یا عبادت ۔ علی الصباح پرندوں کی چہچہاہٹ ۔
Matinal Adjective صُبح گاہی ۔ سحری ۔ فَجری ۔ صُبح سے مُتعلِّق ۔
Matinee Noun سہ پہر کا تماشہ ۔
Matinee idol Noun وہ اداکار جو خواتین میں مقبول ہو ۔
Matinee jacket Noun بچے کا ایک چھوٹا سا کوٹ ۔
Mating Noun جفتی ۔ جفتی کھانے کا زمانہ ۔
Matins عَلٰی الصُباح ثَنّا اور عِبادَت ۔
Matir Name ماطر : ابر ۔ بادل ۔ برسنے والا ۔
Matleeb Name مطلیب ۔ مہک خوشبو ۔