English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mascon Noun چاند کے میدانوں میں پایا جانے والا کثیف مادہ ۔
Mascot Noun باعث برکت چیز یا شخص ، تعویذ ، کوئی چیز کو باعث برکت ہو ۔
Mascotism Noun نیک شگونی ۔ بخت آوری ۔
Mascotmascotte
Mascotry Noun نیک شگون ۔
Masculate Verb ہیجڑا بنانا ۔ نامرد بنانا ۔ خصی کرنا ۔
Masculine Noun جنس مذکر ۔ مذکر لفظ ۔ مرد ۔ نر ۔
Masculine gender مزکر ۔ مزکر صنف ۔
Masculine rhyme Noun وہ قافیے جن کے آخیر میں ساقط حروف ؛ہے؛نہ ہو بلکہ آخری لفظ پر جھٹکا ہو ۔
Masculinely Adverb مردانہ طور پر ۔
Masculinenessmasculinity
Masculinity Noun تزکیر وغیرہ ۔
Masculinization Noun مرد یا نر بنانا ۔ مذکر سازی ۔
Masculinize Verb مردانہ بنانا ۔ مردانہ صِفات پیدا کرنا ۔ کِسی مادہ میں ثانوی نرینہ جِنس کی خَصُوصیات کو تَرَقّی دینا ۔
Masculinus uterus Noun مردانہ رحم ، عورت میں رحم کی جگہ پراسٹیٹ ہونا
Masculinus utriculus Noun پر اسٹیٹ غدود کی جگہ چھوٹا خلیہ ہونا
Masculo Prefix سابقہ بمعنی مرد ۔ نر ۔
Masculo feminine Noun زن مرد ۔
Masda Name ماثدہ ۔ دیدبان ۔
Masdiq Name مصدق: یقین کرنے والا ۔ صدقہ لینے والا ۔
Mased Name ماثد: پہچاننے والا ۔ شناخت کرنے والا ۔
Maseeb Name مشیب ۔ اچھے کاموں کا بدلہ دینے والا ۔
Maseeh Name مسیح ۔ ڈاکٹر مدد کرنے والا ۔
Maseel Name مثیل ۔ ہم شکل ۔ مشابہ ۔
Maseena Name مصینہ ۔ مددگار حمایت ۔
Maseer Name مسیر : سیر کرنے کا مقام ۔ سیر کرنا ۔
Masel Name ماثل ۔ صفتوں والا ۔ مثال ۔
Maser میسر ۔ ایک آلہ جو لیزر کے اصول پر کام کرتا ہے لیکن مائیکرو ویور یڈی ایشن رکھتا ہے ۔
Masera Name میصرہ ۔ پرکھنے والی ۔
Masesis Noun چبانا